کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیہ تو لگتا ہے مراقبے میں ہے جو ادھر نہیں آ رہی۔

قیصرانی بھائی آج تو پکانے کی چھٹی ہے ناں آپ کی۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
میں نے کب ڈبوئی؟ :cry: سارہ نے ڈبوئی ہے :lol:

ہم تو بقول غالب
گو واں نہیں، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ نے نہیں ڈبوئی، اور یہ تم پتھر کی مورتی کب سے بن گئیں؟ جیتی جاگتی انسان ہو، ایسے ہی رہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب کیا ہو سکتا ہے؟ اب سارہ آئے تو کچھ صلاح مشورہ کریں گے۔

یہ شگفتہ کہاں چلی گئیں؟
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں آپ سب ؟ امید ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔ :)
جیہ میں نے نہیں ڈبوئی اسکول کی لٹیا ۔۔ میں تو تمہارے حوالے کر گئی تھی ۔۔ :p

شگفتہ کا کل ایس ایم ایس آیا تھا کہ ان کا نیٹ نہیں چل رہا ۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
سارہ ویلکم۔ کہاں چلی جاتی ہیں آپ؟ شادیاں ختم نہیں ہوئیں؟ :lol:

آپ کی صحت کیسی ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ جیہ شمشاد بھائی
جیہ کچھ موسم کی خرابی کچھ پی سی کی خرابی اور کچھ میری طبیعت بھی ٹھیک نہیں تھی بس اس ہی لئے نہیں آ رہی تھی ۔۔۔۔ اب سب ٹھیک ہےاللہ کا شکر ۔۔۔۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ۔ آپ چڑچڑے سے نہیں ہوگیے ہیں؟ لگتا ہے بھابی یاد آرہی ہے :lol:


سارہ لگتا ہے شادیوں میں کسی کی نظر لگ گئی ہے آپ کو؟ کہا تھا نا اتنا بن سنور کے نہ جائیں :p
 

سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ۔ آپ چڑچڑے سے نہیں ہوگیے ہیں؟ لگتا ہے بھابی یاد آرہی ہے :lol:


سارہ لگتا ہے شادیوں میں کسی کی نظر لگ گئی ہے آپ کو؟ کہا تھا نا اتنا بن سنور کے نہ جائیں :p

lol... جیہ کب کہا تھا یہ ۔۔۔ پہلے دینا چاہیے تھا نہ یہ مشورہ ۔۔۔ :p
ویسے پی سی تو کسی شادی میں نہیں گیا تھا ۔۔ اس کو پتا نہیں کس کی نظر لگ جاتی ہے ۔۔ اگر یہ ٹھیک ہوتا تو میں طبیعت خراب ہونے کے باوجود آ جاتی ۔۔ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top