اور اسے کیا کہیں گے؟نہیں،
بھگوڑوں کی بھی اقسام ہوں گی جیسے :
موسمی بھگوڑا
فصلی بھگوڑا
وغیرہ وغیرہ
لیجیے سیدہ شگفتہ
تھوڑی دیر کے لیے ایک بٹن اور بھی جگمگائے گا۔
مجھے افسوس ہے کہ گوشہ اطفال کے لیے آج کل میں کچھ بھی حصہ نہ ڈال سکوں۔( اب تو بچے بھی بڑے ہوگئے ورنہ وہی جمع کرا دیتا
وعلیکم السلام سیدہ شگفتہ صاحبہالسلام علیکم محمد عبیداللہ
وعلیکم سلام شگفتہ، اب میں حاضر ہوں. کوشہ اطفال میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے
جیہ بہت شکریہ۔ اللہ کا کرم ہےوعلیکم سلام عبیداللہ، اللہ کا شکر ہے ، گرمیاں بس گزر رہی ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
ہم دونوں کے تو جل رہے ہیں ناں۔
ویسے بات آپ کی ٹھیک ہے، سارہ، جیہ، شاہ جی سب ہی غیر حاضر ہیں۔