کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی ، میں ٹھیک ہوں ، اور حمزہ بھی ٹھیک ۔ ابھی اس محفل کی نئی شکل سے مانوس نہیں۔۔۔ حمزہ کو وہ سب رنگ اور اور سمایلی یاد آ رہے ہیں ۔

حمزہ بیٹے کو کہیں کہ ابھی دو تین دن اور انتظار کرئے، پھر اس کے مطلب کے سمایلی بھی آ جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بازو میں اگر تکلیف ہے تو ابھی تو پھر پرہیز ہی کرنا چاہیے جب تک مکمل افاقہ نہیں ہو جاتا۔
 

حجاب

محفلین
السلام علیکم حجاب ۔۔۔ کیا حال ہیں ؟ بازو کیسا ہے اب ؟ ریسٹ کر رہی ہیں ٹھیک طرح سے ؟


وعلیکُم السّلام شگفتہ، ابھی دیکھا آپکا میسج ، نیٹ آف ہو گیا تھا، پورے بازو میں تکلیف نہیں ہے شگفتہ، کُہنی میں ہے( ٹینس ایلبو پین ، کہتے ہیں اس کو، تکلیف کچھ کم تو ہے مگر ختم نہیں ہوئی ابھی، کم ہی لکھتی ہوں ابھی۔
 
شمشاد بھائی کے آنے کا ٹائم کیا ہوا ہے؟ شمشاد بھائی لکھ بھی چکے ہیں۔۔۔۔ اور پھر ہم چلے آئے ہیں۔۔۔۔۔! سوچا تھا تیلے شاہ صاحب کو دعوت دیں گے، لیکن وہ ہم سے پہلے ہی پیغام لکھ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
 

شمشاد

لائبریرین
آنے کا کیا، اب تو کھانے کا وقفہ ختم ہوا چاہتا ہے۔

آج سارہ نہیں آئی اس وقت اور جیہ بھی نہیں آئی۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔۔ یہاں بجلی گئی ہوئی تھی سیر کرنے ۔۔ اس لئے مجھے آنے میں دیر ہو گئی ۔۔:(

اور جیہ بھی آتی ہی ہوگی کچھ دیر میں ۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
جیہ تمہارا نام لیا اور تم حاضر ۔۔۔:p

یہ ضبط تو پہلے ہر وقت ہی ادھر رہتے تھے ۔۔ اب لگتا ہے دن میں ان کو کبھی کبھی ہی موقع ملتا ہے ۔۔:p

اب ضبط ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top