کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
آج شمشاد بھائی نظر نہیں آئے۔
ویسے شمشاد بھائی سب ایک ساتھ چلیں جائیں تو گھر کتنا عجیب عجیب لگتا ہے۔

آپ کی بات بجا ہے شاہ جی، کچھ دن تو بڑے مزے کے لگتے ہیں کہ کوئی روک ٹوک نہیں، اپنی مرضی سے سونا، اپنی مرضی سے اٹھنا، پھر ۔۔۔۔ خیر ابھی آپ کو تجربہ نہیں ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اب میں چلا آیا، راہبر بھائی، اتنے دن بعد واپسی مبارک ہو۔ ہماری بہن اب کیسی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب کوئی رات کا راہی،

ویسے تو آج بہت عرصہ بعد طلحہ نظر آ رہے ہیں آنلائن
 

شمشاد

لائبریرین
کیا آپ نے دیکھا اس وقت 7 اراکینِ محفل کے علاوہ 94 مہمان محفل میں موجود ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top