کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ فرزوق بھائی، اور معذرت کہ ناشتے کی وجہ سے دیر ہو گئی۔ (اتنی دیر سے ناشتہ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ کل رات ہم لوگ Himanka کی طرف گئے ہوئے تھے۔ چار سو کلومیٹر ایک طرفہ سفر ہے۔ تو جانا اور آنا، کل رات سات بجے روانہ ہوئے اور واپسی صبح چھ بجے ہوئی :) اور ڈرائیونگ کی وجہ سے جو حال ہوا ہوگا، وہ بتانا محال ہے)
 
فرذوق احمد

محفلین
قیصرانی نے کہا:

قیصرانئی بھائی آپ تو ناشتہ کر کے فارغ ہو گئے ہیں مگر میرا لینچ کی وجہ سے بُرا حال ہو رہا ہے بہت زورو کی بھوک لگی ہوئی ہے ، اور کھانا کھانے کا سوچ رہا ہوں کہ گھر جاؤں یا یہی دوکان پر ہی

اب آپ ہی
 
قیصرانی

لائبریرین
پیارے بھائی، پراپر کھانا تو پرسوں کھایا تھا، کل دوپہر کا کھانا روانگی سے پہلے ہی رہ گیا تھا، رات کا کھانا سفر کی وجہ سے نہیں کھایا، ناشتہ اب تیار ہوا ہے تو اب کھانے کا ارادہ ہے۔ ادھر آ جائیں، مل کر کھا لیتے ہیں :p
 
فہیم

ویسے ناشتے کا مینو کیا ہے
انگریزوں والا یا پھر اپنا پاکستانی :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
میں یہ بتانے آیا ہوں کہ 4، 6 گھنٹے کی نیند لی جائے۔

فرذوق تو ہے ہی ادھر،
 
فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی میں صبح سے ادھر ہی ہوں

آج گیا ہی نہیں ۔۔۔مگر حیرانگی والی بات یہ ہے کہ آج میں گیا نہیں اور کوئی اور آیا نہیں :(

اب باسم بھائی
 
فرذوق احمد

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پیارے بھائی، پراپر کھانا تو پرسوں کھایا تھا، کل دوپہر کا کھانا روانگی سے پہلے ہی رہ گیا تھا، رات کا کھانا سفر کی وجہ سے نہیں کھایا، ناشتہ اب تیار ہوا ہے تو اب کھانے کا ارادہ ہے۔ ادھر آ جائیں، مل کر کھا لیتے ہیں :p

اب تو میں نے بھی کھا لیا ہے ۔۔ اور صلح مارنے کا بہت بہت شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
واقع فرذوق آج تو محفل بہت ٹھنڈی رہی۔

پتہ ہے آج جیہ، سارہ، عمار یہ سب نہیں آئے، شاید اس لیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
شگفتہ صاحبہ ابھی تھوڑی دیر پہلے آنلائن تو تھیں۔

تم سناؤ لاہور کا موسم کیسا ہے آج؟
 
شمشاد

لائبریرین
یار یہاں تو بارش کا نام بھی لینا شاید ممنوع ہے، بارش ہوتا تو دور کی بات ہے۔ اور جو لُو چل رہی ہے، اللہ معاف کرئے۔

اب شاید باجو آ جائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ اتنا کم آتی ہیں بڑے بڑے لوگوں کی طرح تو یہ تو کہنا ہی پڑے گا ناں۔

آج بھی آپ کی فرصت اور محفل میں حاضری، اتنے سارے خطوط کی پوسٹنگ خواب سا لگ رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top