ڈاکٹر عباس
محفلین
قیصرانی نے کہا:اب شاید ضبط
واقعی کراچی میں بہت مشکل پیش آ رہی ہوگی کراچی والوں کو
سیدہ شگفتہ آئیں اور کراچی کے بارے میں کچھ بتائیں۔
قیصرانی نے کہا:اب شاید ضبط
واقعی کراچی میں بہت مشکل پیش آ رہی ہوگی کراچی والوں کو
سوری شاہ جی بجلی چلی گئی تھی۔اس لئے بروقت جواب نہ دے سکا۔تیلے شاہ نے کہا:فی الحال تو ہم ہیں
ڈاکٹر صاب کہیں کیا نئی تازی ہے
دم مارو دمشمشاد نے کہا:ہمدردی سے مچھر تو مرنے سے رہے، کوئی طریقہ بھی تو بتائیں۔
کیا خیال ہے ڈاکٹر صاحب؟