حجاب
محفلین
شمشاد نے کہا:400 وولٹ - یہ تو بہت زیادہ ہیں، اس سے تو بجلی سے چلنے والی تمام اشیاء تو اگلے جہاں سدھار چکی ہوں گی۔
جی بہت زیادہ نقصان ہو چکا ہے، کل سے تو مین سوئچ ہی آف ہے لائٹ کا
شمشاد نے کہا:400 وولٹ - یہ تو بہت زیادہ ہیں، اس سے تو بجلی سے چلنے والی تمام اشیاء تو اگلے جہاں سدھار چکی ہوں گی۔
نوید ملک نے کہا:درست ہوا ۔ قیصرانی بھائی ذرا چہرہ تو دکھاؤ اور تھوڑا سا مسکراؤ
، اب پالی شی بلی نا بنوانانوید ملک نے کہا:درست ہوا ۔ قیصرانی بھائی ذرا چہرہ تو دکھاؤ اور تھوڑا سا مسکراؤ
یہ سوچ رہا ہوں کہ شوہر کو رونے کا لائسنس ملتا ہے یا پھر بیوی کو ہنسنے مسکرانے کاشمشاد نے کہا:قیصرانی صاحب آپ بھی تو کچھ کہیں۔
قیصرانی نے کہا:، اب پالی شی بلی نا بنوانانوید ملک نے کہا:درست ہوا ۔ قیصرانی بھائی ذرا چہرہ تو دکھاؤ اور تھوڑا سا مسکراؤ
حمزہ کاظمی نے کہا:السلام علیکم
کیسےہیںسب
میں تھیکہوں