کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
جیسے پہلے سائیڈ پر آن لائن شو ہوتے تھے اب کیوں نہیں ہوتے ؟

اب آن‌لائن ارکان دیکھنے کے دو طریقے ہیں:

  1. ہر رکن کی پوسٹ کے ساتھ اگر سبز بٹن ہے تو وہ آن لائن ہے
  2. اوپر نیویگیشن بار میں آسان روابط پر کلک کریں وہاں آن لائن ارکان کی فہرست کا ربط بھی ہے
 

جیہ

لائبریرین
مگر وہاں اپلوڈ کرنے کا کوئی آپشن ہے ہی نہیں۔

صرف یہ لکھا ہے

آپ کی موجودہ نمائندہ تصویر نمائندہ تصویر چھوٹی سی تصویر ہوتی ہے جو کہ پوسٹ کرنے پر یوزر نیم کے تحت نظر آتی ہے۔
نمائندہ تصویر استعمال نہ کریں
ملاحظہ فرمائیں: یہ اختیار کرنے پر آپ کی موجودہ تصویر خارج کردی جائیگی۔
 

ماوراء

محفلین
اوپر کنٹرول پینل پر کلک کریں پھر دائیں طرف "نمائندہ تصویر کی ترمیم" پر کلک کریں۔ اب یہاں آپ اوتار کا ربط دے سکتی ہیں یا اسے اپلوڈ کر سکتی ہیں۔

زکریا، نمائندہ تصویر کی ترمیم میں کس طرح ربط دینا ہے۔ وہاں تو نہ ہی کوئی اپلوڈ کا آپشن ہے اور نہ ہی ربط دینے کا۔ ہاں البتہ پروفائل کی تصویر میں یہ سہولت موجود ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
میری آئی ڈی کے ساتھ بھی اوتار نظر نہیں آرہا اور جیہ نے جو پیغام لکھا وہی نظر آرہا ہے۔ کیوں ؟
 

زیک

مسافر
جیہ، ماوراء اور ضبط: آپ لوگ صحیح کہہ رہے ہیں مگر وجہ مجھے سمجھ نہیں آئی۔ کوشش کرتا ہوں اسے ٹھیک کرنے کی۔
 

جیہ

لائبریرین
ایک بات ذہن میں آئی۔ اوتارآپ کے علاوہ صرف شمشاد بھائی کا نظرآرہا ہے جو کہ سپر موڈ ہیں، کہیں یہ آپشن صرف ایڈمن اور موڈریٹر کے لیے تو نہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top