ڈاکٹر عباس
محفلین
السلام علیکم
عباس بھائی کے آنے میں کیا حرج ہے
عباس بھائی کے آنے میں کیا حرج ہے
میں سمجھی نہیں۔ آپ طریقہ بتائیں ہم کیا کریں کہ اوتار دکھائ دے
جیسے پہلے سائیڈ پر آن لائن شو ہوتے تھے اب کیوں نہیں ہوتے ؟
اوپر کنٹرول پینل پر کلک کریں پھر دائیں طرف "نمائندہ تصویر کی ترمیم" پر کلک کریں۔ اب یہاں آپ اوتار کا ربط دے سکتی ہیں یا اسے اپلوڈ کر سکتی ہیں۔
زکریا آپ کا اوتار نظر آرہا ہے ہمارا کیوں نہیں؟