اچھا کیا بھیا ۔۔جیہ اپیا وہی ناں جن کو باباجانی "جوجو" بلاتے تھے بھیا ؟ وہ اب کیوں نہیں آتیں بھیا ؟
ضرور جائیں۔ ہو سکتا ہے آپ کا گوہر مراد وہیں سے حاصل ہو جائے۔
جی لالہ ۔۔میں بھی سونے جارہی ہوں اب ۔۔اللہ حافظ
اس نام کا پہلا دھاگہ راجہ افتخار صاحب حال مقیم اٹلی نے شروع کیا تھا۔آپ لوگوں میں سے کوئی افتتاح نہیں کررہا تھا سو ہم نے کردیا۔
یہ دھاگہ میری بہت ہی پیاری سی بہن اور دوست جیہ کے نام، کہ جس نے اس نام کے پہلے دھاگے کی شروعات کی
میں آتی تو تھی بھیا لیکن تھوڑی دیر کو اور آپ بھی نہیں ہوتے تھے۔۔ میں آ کر آواز دے کر چلی جاتی تھی اور بھیا۔ میرا اینکل ٹویسٹ ہو گیا ہے دو دن سے ۔۔ بالکل چلنے نہیں ہو رہا۔۔ اینڈ آئی واز مسنگ یو سووووووووووووووووووووووووووو مچاور یہی بات میں تم سے کہنے والا تھا، کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟
سعود بھائی اس سے پہلے والے دھاگےکو دیکھیں کہ مقفل ہوا کہ نہیں؟یہ نیا دھاگہ شروع ہوا اور ہمیں علم بھی نہیں ہو سکا۔
ہی ہی ہی ہی بھیا وہ اینکل سے لکھنا تو نہیں ہوتا بٹ یو نو نا مدرزز ان کو کون سمجھائے کہ درد پاؤں میں ہو رہا ہے۔۔ ہاتھ اور منہ میں نہیں۔۔۔ کہتی چپ کر کے لیٹ جاؤ۔۔اب تھوڑا سا بہتر ہے۔۔۔ جی ڈاکٹر کو دکھایا تھا اس نے پین کلر دی تھیتو کیا اینکل سے لکھنا ہے کیا، ویسے کیا کوئی ڈانس کی پریکٹس کر رہی تھیں جو ٹویسٹ ہو گیا؟ اب کیا حال ہے؟ کسی ڈاکٹر کو بھی دکھایا کہ نہیں؟
سعود بھائی اس سے پہلے والے دھاگےکو دیکھیں کہ مقفل ہوا کہ نہیں؟