کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی بھیا وہ اینکل سے لکھنا تو نہیں ہوتا بٹ یو نو نا مدرزز ان کو کون سمجھائے کہ درد پاؤں میں ہو رہا ہے۔۔ ہاتھ اور منہ میں نہیں۔۔۔ کہتی چپ کر کے لیٹ جاؤ۔۔اب تھوڑا سا بہتر ہے۔۔۔ جی ڈاکٹر کو دکھایا تھا اس نے پین کلر دی تھی
سب امیاں ایسی ہی ہوتی ہیں۔ ویسے اپنی ماما کو کہنا کہ ہلکے گرم دودھ میں تھوڑی سی ہلدی ڈال کر تمہیں پلا دیں۔
 
فہیم

لائبریرین
اس نام کا پہلا دھاگہ راجہ افتخار صاحب حال مقیم اٹلی نے شروع کیا تھا۔

:)
ہم نے کہا کہ اس نام کا دھاگہ، نہ کہ اس انداز کا دھاگہ۔
اب اتنی ننھی سی بات تو ہمارے علم میں بھی ہے کہ اس انداز کا پہلا دھاگا بنام "آنے والا کون"افتخار راجہ صاحب نے شروع کیا۔
جو آگے چل کر "اب کس کو آنا ہے" میں تبدیل ہوگیا۔
اور موجودہ نام یعنی "کون ہے جو محفل میں آیا" اس نام کا پہلا دھاگہ جیہ نے ہی شروع کیا۔
اور ہم اس پر آپ سے شرط لگا سکتے ہیں :)

کیوں ابن سعید بھیا آپ کیا کہتے ہیں :)
 
مقدس

لائبریرین
سب امیاں ایسی ہی ہوتی ہیں۔ ویسے اپنی ماما کو کہنا کہ ہلکے گرم دودھ میں تھوڑی سی ہلدی ڈال کر تمہیں پلا دیں۔
یہ تو ہے بھیا۔۔ میں بات کرتی ہوں تو کہتی ہیں کہ چپ کر کے بیٹھو۔۔ درد ہو گا۔۔ ہی ہی ہی۔۔ میرے خیال میں سب سوچ رہے ہوں گے کہ اچھا ہے اسی بہانے اس کو چپ کروا لیں۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ بٹ بھیا آئی داؤنٹ لائیک ملک ناں
 
شمشاد

لائبریرین
شرط لگانے کی ضرورت نہیں۔ بات اسی انداز کے دھاگے کی ہے۔ البتہ کون ہے جو محفل میں آیا نمبر کے حساب سے آگے ہی آگے چلتا آیا جو کہ موجودہ دھاگہ ہے۔
 
ملک کو مشروب سمجھ کر نہیں پینا، دوائی سمجھ کر پینا ہے۔ آئی سمجھ کہ نہیں؟
 
فہیم

لائبریرین
شرط لگانے کی ضرورت نہیں۔ بات اسی انداز کے دھاگے کی ہے۔ البتہ کون ہے جو محفل میں آیا نمبر کے حساب سے آگے ہی آگے چلتا آیا جو کہ موجودہ دھاگہ ہے۔

نمبر کے حساب سے تو پچھلے دونوں دھاگے بھی کافی آگے تک چلے ہیں۔ جیسے کہ "آنے والا کون 1-2-3"اسی طرح "اب کس کو آنا ہے1-2-3"
اور مزید یہ کہ وہ دھاگے اس انداز کے بھی نہیں مانے جاسکتے۔
سب سے پہلے دھاگے میں جو کہ افتخار راجہ صاحب نے اسٹارٹ کیا اس میں گیس کرنا ہوتا تھا کہ اب ان کے بعد کون سا رکن قدم رنجہ فرمائے گا۔
اور دوسرے دھاگے میں بھی ایسا ہی تھا کہ لکھنا پڑتا تھا کہ اب دھاگے پر کون آئے گا۔
جب کہ موجودہ دھاگے میں ایسے تکے مارنے کا کوئی نظام نہیں ہے:)
 
محمد امین

لائبریرین
ہمیں بہت نیند آرہی ہے۔۔۔ہم چلتے ہیں ۔۔۔ ابھی بلوگ پر کچھ لکھنے کا سوچا مگر سمجھ ہی نہیں آیا کہ کیا لکھا جائے تو بس دو تین الٹی سیدھی سطریں لکھ ماریں۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
ہمیں بہت نیند آرہی ہے۔۔۔ہم چلتے ہیں ۔۔۔ ابھی بلوگ پر کچھ لکھنے کا سوچا مگر سمجھ ہی نہیں آیا کہ کیا لکھا جائے تو بس دو تین الٹی سیدھی سطریں لکھ ماریں۔۔۔۔
بھیا دیکھ لیں میں یہاں ہی ہوں ۔۔ اس لیے میری کل والی آئسکریم پر نظر نہ رکھیے گا۔۔ وہ مجھے ہی ملنی چاہیے
ہی ہی ہی ہی
 
محمد امین

لائبریرین
بھیا دیکھ لیں میں یہاں ہی ہوں ۔۔ اس لیے میری کل والی آئسکریم پر نظر نہ رکھیے گا۔۔ وہ مجھے ہی ملنی چاہیے
ہی ہی ہی ہی

اہاہاہاہا آئسکریم تو ہمیشہ تمہاری ہی رہے گی :) ہمیں تو بس مذاق کی عادت ہے ۔۔۔ بہنوں سے تو مذاق کرسکتے ہیں نا :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
تیمور سے کہنا کہ پڑھائی سے فارغ ہو کر آئسکریم کی ایک فیکٹری لگا لیں وہیں انگلینڈ میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top