مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی آئی وش بھیااااتیمور سے کہنا کہ پڑھائی سے فارغ ہو کر آئسکریم کی ایک فیکٹری لگا لیں وہیں انگلینڈ میں۔
میں اس میں کاؤنٹر پر جاب کر لوں گی
ہی ہی ہی
سرو کرنے کے ساتھ کھاتی رہوں گی
واؤؤؤؤؤ
ہی ہی ہی ہی آئی وش بھیااااتیمور سے کہنا کہ پڑھائی سے فارغ ہو کر آئسکریم کی ایک فیکٹری لگا لیں وہیں انگلینڈ میں۔
ہی ہی ہی ہی آئی وش بھیاااا
میں اس میں کاؤنٹر پر جاب کر لوں گی
ہی ہی ہی
سرو کرنے کے ساتھ کھاتی رہوں گی
واؤؤؤؤؤ
یعنی کہ آم کے آم گھٹلیوں کے دام۔ہی ہی ہی ہی آئی وش بھیاااا
میں اس میں کاؤنٹر پر جاب کر لوں گی
ہی ہی ہی
سرو کرنے کے ساتھ کھاتی رہوں گی
واؤؤؤؤؤ
ہی ہی ہیہم نے مقدس بٹیا سے کل پوچھا تھا کہ کہ انھوں نے اس پر پٹی باندھی ہے یا نہیں، ساتھ ہی مکمل آرام کی تلقین بھی کی تھی اور مسکراتے رہنے کو بھی کہا تھا۔
السلام علیکم
می بیک آگین
شمشاد بھیا دیٹ واز ڈسکسٹنگ
آم کو چھوڑئیے بھیااری واہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔ سردیوں میں آم عام طور پر کہاں ملتے ہیں۔۔۔
سعودبھائی گڑیا خاصی بہتر ہے۔۔ اللہ کرم کرنے والا ہے۔۔میرے کچھ ذہنی معاملات ایسے ہیں جس کی بنیادپر میں یہ سطورمستور کررہا ہوں۔۔ (گڑیا کے بھائی سمیع صاحب میری ذہنی رمز خاصی جانتے ہیں) سو گڑیا کی آمد پر انشا اللہ عقدہ کشائی ۔۔ شب بخیراس وقت ہمیں اپنی نازنین ناز بٹیا رانی کی فکر ہو رہی ہے۔ ان کی طبیعت ناساز تھی، اب جانے کیسی طبیعت ہو۔ اللہ انھیں جلدی سے شفا یاب کریں۔ آمین
ہی ہی ہی
آپ نے کہا تھا ساتھ کہ ٹھیک ہو کر تیمور کو کچھ پکا کر کھلانا
ہی ہی ہی
وہ تو پینا تھا۔۔ شمشاد بھیا نے کو جو کہا تھا۔۔اچھا تو آپ نے ہلدی دودھ پی ہی لیا؟ ظاہر ہے یہ کوئی خوش لذت چیز تو نہیں ہوتی لیکن بہت مفید مانی جاتی ہے۔
سعودبھائی گڑیا خاصی بہتر ہے۔۔ اللہ کرم کرنے والا ہے۔۔میرے کچھ ذہنی معاملات ایسے ہیں جس کی بنیادپر میں یہ سطورمستور کررہا ہوں۔۔ (گڑیا کے بھائی سمیع صاحب میری ذہنی رمز خاصی جانتے ہیں) سو گڑیا کی آمد پر انشا اللہ عقدہ کشائی ۔۔ شب بخیر
وہ تو میں نے پہلے کہا تھا کہ پکائیں گے وہی ۔۔ ہاں کھلا میں دوں گیجی ہاں، ان دنوں آپ ان سے اتنی خدمت جو لے رہی ہیں۔