کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا۔۔کیسی ہیں آپ ؟ :)

میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ۔۔اس دن آپ مجھے بلا رہی تھیں اور آپ کے جانےکے ایک دو منٹ بعد ہی میں محفل میں آگئی تھی پر آپ جا چکی تھی ۔
 
ہاں بٹیا رانی، محفل کو کچھ مسائل در پیش ہیں۔ خیر زکریا بھائی سمیت ہم سبھی اس کے حل کے لئے کوشاں ہیں۔ :)

آپ کیسی ہیں؟ :)
 

مقدس

لائبریرین
میں کل رات سے آنے کی کوشش کر رہی تھی لیکن اوپن ہی نہیں ہو رہا تھا پیج
سب کو اتناااااا مس کیا
ابھی باہر سے واپس آ کر سب سے پہلے یہاں آئی ہوں
 

مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں آپی

آج لنچ میں تو سینڈوچ لیا تھا۔۔ تیمور کے ساتھ باہر گئی تھی اور آئسکریم بھی کھائی۔۔
ڈنر میں پتا نہیں آج امی کیا بنا رہی ہیں۔۔۔ شاید چکن کی کوئی ڈش ہو گئی

آپ کیسی ہیں
اور آپ کی گڑیاز
 
وعلیکم السلام بٹیا رانی اور اپیا رانی۔ کیسے ہیں آپ لوگ؟ :)

پچھلے دو دنوں سے سرور پر بے طرح مسائل درپیش ہیں۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ان کو جلدی سے جلدی حل کیا جا سکے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top