فہیم
لائبریرین
ہم بھی بس ٹامک ٹوئیاں ہی مار رہے ہیں۔۔۔ ۔ نئی تازی کیا سنائیں سوائے اس کے کے تین دن چھٹی ہے
کوئی اپنا نیا تازہ شعر ہی سنا دینا تھا
ہم بھی بس ٹامک ٹوئیاں ہی مار رہے ہیں۔۔۔ ۔ نئی تازی کیا سنائیں سوائے اس کے کے تین دن چھٹی ہے
شاپنگ کی تفصیل پلیز
اووو میں دیکھا نہیں ہو گا لالہسلام کا جواب کوئی نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تھینکس ناعمہ ، خوش رہیے ۔
ہی ہی ہی ہیکراچی میں روندو کو روتو یا روتلو کہا جاتا ہے
روندو تو تم ہو۔ لگتا ہے مجھے یہ قرضہ بھولنا ہی پڑے گا۔
وہ کیا ہے کہ دعا ہی کروں گا "یاد ماضی عذاب ہے یارب ۔ چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
ایک ہی لائن میں شاپنگ ختم کردی سعود بھیا نے تو ۔۔سردی کے کچھ کپڑے، کچھ اشیاء خورد و نوش، کھلونے اور ڈھیر ساری چاکلیٹس۔
ایک ہی لائن میں شاپنگ ختم کردی سعود بھیا نے تو ۔۔
یمیییییییییییییییی تھینک یو بھیاااا
میں ٹھیک ہوں لالہ بس آج تھوڑا تھک گئی ہوں عائشہ کے ساتھ مل کے روم کی سیٹینگ چینج کی ہے ناالسلام علیکم، کیسی ہیں ہماری گڑیا رانی؟
ہم یہی کہنا چاہ تھے کہ یہ بھی ایک فن ہے ۔کم و بیش ایسی ہی ایک لائن کی شاپنگ ایک روز اور کر لائے تھے۔