کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون ہے جو محفل میں آیا کی اگلی لڑی

آج اراکین کے کم آنے کی وجہ غالباً محفل کا ڈاؤن ہونا ہے۔
 
نازنین ناز

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب امید ہے کہ خیریت سے ہی ہوں گے۔ :)
لیجئے آج میں بھی مکمل صحت یابی کے ساتھ محفل میں حاضر ہوگئی۔ :)
 
فہیم

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ اچھی بات ہے۔
اللہ پاک مزید تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
 
نازنین ناز

محفلین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ اچھی بات ہے۔
اللہ پاک مزید تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
میں تو یہیں ہوں۔
وعلیکم السلام نازبہنا ۔۔شکر ہے آپ ٹھیک ہوگئیں ۔
یہ آپ سب کی پرخلوص دعاؤں کے طفیل ہی ممکن ہوا ہے۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
اس دن مغل بھائی نے فون پر سمیع بھیا سے کہا تھا کہ آپ کے گھر جا رہے ہیں تو آئسکریم لیتے جائیں۔۔۔۔ لائے تھے کیا وہ ؟؟؟؟ :p بخار میں آئسکریم۔۔۔۔
 
نازنین ناز

محفلین
سمیع بھائی جس دن گھر آئے تھے تو ان سے معلوم ہوا کہ مغل بھائی کے ساتھ ساتھ آپ سے بھی فون پر ان کی بات ہوئی، اور اب اگلی منزل ملاقات کی ہے۔ پہلے مغل بھائی اور سمیع بھائی، پھر امین بھائی اور مغل بھائی اور اب سمیع بھائی اور امین بھائی۔ لگتا ہے کہ محفل کے خاندان کے لوگ محفل کے علاوہ بھی بالمشافہ مل کر ایک ہورہے ہیں۔ :)
شکریہ اُردو محفل
 
بالکل لائے تھے۔ یہ الگ بات کہ مجھے نہیں ملی۔ :(
ویسے بھی سمیع بھائی جب بھی آتے ہیں تو کبھی خالی ہاتھ نہیں آتے، سب کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور لے کر آتے ہیں۔ :)
 
جی ہاں :) سمیع بھائی سے جب بات ہوئی تھی تو مغل بھائی میرے گھر پر تھے۔ ویسے تو مغل بھائی سے میری کئی ملاقاتیں 2009 میں ہوچکی ہیں محفل کے توسط سے ہی۔ مگر پھر میں ذاتی مصروفیات کی بنا پر محفل سے غیر حاضر رہا تو رابطہ بھی ٹوٹ گیا۔۔۔۔ سمیع بھائی نے بہت شفقت سے بات کی، اب ان سے ملنے کا بھی اشتیاق ہے :)
 
محمد امین

لائبریرین
بالکل لائے تھے۔ یہ الگ بات کہ مجھے نہیں ملی۔ :(
ویسے بھی سمیع بھائی جب بھی آتے ہیں تو کبھی خالی ہاتھ نہیں آتے، سب کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور لے کر آتے ہیں۔ :)

اچھی بات ہے آپ کو نہیں ملی :) وہ تو مغل بھائی نے اصرار کیا تھا کہ نازنین گڑیا کے لیے پستہ آئسکریم لیتے جائیے گا۔۔۔ ہاہاہا۔
 
فہیم

لائبریرین
سمیع بھائی جس دن گھر آئے تھے تو ان سے معلوم ہوا کہ مغل بھائی کے ساتھ ساتھ آپ سے بھی فون پر ان کی بات ہوئی، اور اب اگلی منزل ملاقات کی ہے۔ پہلے مغل بھائی اور سمیع بھائی، پھر امین بھائی اور مغل بھائی اور اب سمیع بھائی اور امین بھائی۔ لگتا ہے کہ محفل کے خاندان کے لوگ محفل کے علاوہ بھی بالمشافہ مل کر ایک ہورہے ہیں۔ :)
شکریہ اُردو محفل

ہماری تو نجانے کتنوں سے ملاقات ہوچکی ہے اور نجانے کتنی بار ہی :)
حتٰی کے باہر والوں سے بھی:)
 
نازنین ناز

محفلین
لیکن اب تو الحمدللہ میں تندرست ہوچکی ہوں، پھر یہ دوائیں اور پرہیزی کھانا،؟؟؟؟:(
مجھ سے اب اور نہیں کھایا جاتا۔ سچی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top