نازنین ناز
محفلین
مغل بھائی کی تحریر کا ایک اور شاہ کار۔ مجھ سے رہا نہیں گیا تو یہاں پیسٹ کردیا، لیکن ارسال کرنے سے پہلے خیال آیا کہ مغل بھائی کی اجازت تو لی ہی نہیں، سو دوبارہ ڈیلیٹ کرکے پوسٹ ارسال کر رہی ہوں۔
مغل بھائی کی تحریر کا ایک اور شاہ کار۔ مجھ سے رہا نہیں گیا تو یہاں پیسٹ کردیا، لیکن ارسال کرنے سے پہلے خیال آیا کہ مغل بھائی کی اجازت تو لی ہی نہیں، سو دوبارہ ڈیلیٹ کرکے پوسٹ ارسال کر رہی ہوں۔
السلام علیکم فہیم بھیا کیا حال ہیں کہاں ہیں ۔۔؟
فہیم بھائی! آپ نے تو الہ دین کے چراغ کے جن کی طرح اتنی سرعت سے میری خواہش کی تکمیل کردی کہ شکریہ کے الفاظ ادا کرکے آپ کے خلوص کی وقعت نہیں گراسکتی۔
جزاکم اللہ خیراً
ایک اور بات کہ باجو خاص طور پر ناز پری سے ملنے منگلا گئی تھیں۔ ناز پری بھی اردو محفل کی رکن ہیں جن کی شادی اردو محفل کے رکن خرم شہزاد سے ہوئی تھی۔
(یہ شادی اردو محفل کے شادی دفتر کے توسط سے طے پائی تھی)
کیا واقعی ایسا ہی ہوا تھا، مجھے تو شادی دفتر والی بات مذاق لگی تھی۔ایک اور بات کہ باجو خاص طور پر ناز پری سے ملنے منگلا گئی تھیں۔ ناز پری بھی اردو محفل کی رکن ہیں جن کی شادی اردو محفل کے رکن خرم شہزاد سے ہوئی تھی۔
(یہ شادی اردو محفل کے شادی دفتر کے توسط سے طے پائی تھی)
شادی دفتر والی بات اور مذاق ۔ کیا بات کر رہی ہیں۔
ابھی آخری شادی میم نون کی کروائی تھی لیکن وہ محفل سے ہی غائب ہو گئے۔
آجکل ہم محمد امین کے لیے کوشش کر رہے ہیں اور یہ ہیں کہ ان کو کوئی لڑکی پسند ہی نہیں آ رہی۔
اچھا! یعنی میم نون بھائی اور خرم بھائی کی شادی اُردو محفل کے توسط سے ہوئی تھی۔
پڑھ کر خوش گوار حیرت ہوئی۔
میں صرف یہ کہوں گا۔
یہ ساری کہانیاں من گھڑت ہیں۔ اور یہ صرف آپ کے منورنجن کے لیے پیش کی جارہی ہیں۔ ان کا حقیقت سے کوئی سروکار نہیں
میرے پانچ سو پیغامات پورے ہونے پر کسی نے مبارک باد بھی نہیں دی۔
تدوین: ویسے میری خود ابھی نظر پڑی تو یہ پوسٹ ارسال کردی۔