نوٹیفیکیشن ۔۔۔ اکثر اطلاعات مس ہورہی ہیں ۔۔۔ تازہ ترین میں ہوتی ہیں مگر اطلاع نہیں آتی۔۔
بھئی یہ گزرے وقت کی یادیں ہیںیا الٰہی یہ کیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یعنی اب بالوں کے پیچھے جو چھپا ہے وہ بھی دکھانا چاہیے کہ آپ ڈر کر نہیں بھاگیں۔کیوں ہمیں ڈرا کر محفل سے بھگا رہے ہیں فہیم بھائی!
ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے حضور۔ در اصل جس دھاگے میں نئے پیغامات کی اطلاع مل جائے اس کے لئے نئی اطلاع تب تک نہیں آتی جب تک اس دھاگے کو اخیر تک دیکھ نہ لیں۔ کیا اس کے برخلاف ہو رہا ہے کچھ؟
ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے حضور۔ در اصل جس دھاگے میں نئے پیغامات کی اطلاع مل جائے اس کے لئے نئی اطلاع تب تک نہیں آتی جب تک اس دھاگے کو اخیر تک دیکھ نہ لیں۔ کیا اس کے برخلاف ہو رہا ہے کچھ؟
اچھا یہ تو ٹھیک بتایا تم نے ۔۔ایسا بھی ہوا اور ایک دھاگہ ایسا جس میں ہم نے ابھی پوسٹ کیا اور اس کے بعد بھی کچھ مراسلے آئے مگر انکی اطلاع نہیں آئی۔۔ وہ ہماری کتب والے دھاگے میں۔۔۔
کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ نے اس دھاگے کو زیر نگرانی رکھا ہے؟
ہاں ۔۔۔ شخصی ہائکو والے دھاگے میں ابھی ابھی ہم نے کچھ پوسٹ کیا تھا ۔۔۔ اور دیکھ بھی رہے تھے۔۔ اور ابھی چند منٹ قبل ساجد بھائی نے وہاں ایک مراسلہ بھیجا ہے جو کہ تازہ ترین میں آرہا ہے مگر اسکی اطلاع نہیں آئی۔۔۔ اور ابھی وہاں دوبارہ جا کر دیکھا تو کئی مراسلات ہیں مگر انکی اطلاع نہیں۔۔۔ اور موضوع مشاہدے میں بھی ہے
اگر زیر نگرانی دھاگوں میں مذکورہ دھاگہ موجود ہے تو اس کی اطلاعات تو ملنی ہی چاہئیں۔
السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب
اب بھی بال بکھرے ہوے ہیں سنا تھا بال تو آپ نے کٹوا دیے ہیںوعلیکم السلام،
حال ہیں کہ لگتا ہے حال میں آگئے ہیں،
گریباں چاک ہے، ہیں بال بکھرے ہوئے
چال چلن البتہ اچھا اور نیک ہے۔
اب بھی بال بکھرے ہوے ہیں سنا تھا بال تو آپ نے کٹوا دیے ہیں
بات تو سچ ہے لیکن تصویر آپ نے نہیں لگائی ناظاہر اب کٹنے کے بعد جب وہ کنگھے کی گرفت میں ہی نہیں آتے
تو انہوں نے تو بکھرنا ہی ہے
بات تو سچ ہے لیکن تصویر آپ نے نہیں لگائی نا
ویسے لگانے اور مارنے میں کوئی فرق نہیں کچھ کہتے ہیں ادھر سے دو لگا دوں گا اور کچھ کہتے ہیں ادھر سے دو مار دوں گادل تو نہیں کررہا ان بالوں میں لگانے کو
لیکن دیکھیں شاید لگا ہی ماریں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب
السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب