شمشاد
لائبریرین
اوکے اب مجھے اجازت دیں کیونکہ مجھے دھمکی ملی ہے کہ اب شرافت سے آ جاؤ
واپس آکر پھر ملاقات ہو گئی ان شاءاللہ
آ گئیں ناں ابھی سے دھمکیوں میں۔ ویسے یہ سنجیدگی والی دھمکیاں نہیں ہوتیں۔
اوکے اب مجھے اجازت دیں کیونکہ مجھے دھمکی ملی ہے کہ اب شرافت سے آ جاؤ
واپس آکر پھر ملاقات ہو گئی ان شاءاللہ
وعلیکم السلام لالہ
کیسے ہیں آپ ؟
اور ایک بار پھر میرے اور مقدس اپیا کے پیغامات کی تعداد برابر ہوجائے گی اس پیغام کے بعد
ہی ہی ہی
مجھے کیا پتا ؟
اچھا لالہ اب تو سونے جارہی ہوں ۔۔اللہ حافظ
درویش بھائی آپ کو کس بات کا پتہ ہے؟
و علیکم السلامالسلام علیکم !
مجھے کیا پتا کیا ہوتا ہے ۔
مغل لالہ آپ بتائیں کیا ہوتا ہے ؟
ہم الحمد للہ ٹھیک ہیں ۔وعلیکم السلام کیسی ہیں عندلیب اپیا رانی؟
سو سوئیٹ بھیااااااااااااا
و علیکم السلام
یہ آپ نے لفظوں کی کنجوسی کب سے شروع کر دی۔
میرا مطلب تھا کہ کچھ پیغام بھی تو لکھنا تھا، یہی لکھ دینا تھا کہ اتنے بچے جاگ رہے اور اتنے سو رہے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاۃ یا عندلیبِ ہند ام البیبیان۔۔السلام علیکم !
فہیم بھیا آپ کیسے ہیں
آپ بتائیں قدم رنجہ کیا ہوتا ہے