ہم کا مافی دئی دو ہم سے بھول ہوگویہم آپ کے پیغام کر پسند فرماکر جواب لکھنے جارہے تھے کہ ہماری لائٹ ہمیں دغا دے گئی
اور جواب تو اب مغل صاحب نے لکھ ہی مارا ہے۔
میں کون سا ڈر جاتی ہوں بھیا جیآ گئیں ناں ابھی سے دھمکیوں میں۔ ویسے یہ سنجیدگی والی دھمکیاں نہیں ہوتیں۔
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم !
وہ بیچارے تو بتا کے آتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی میں ویسے ہی اردو بولنے کے شوق میں بولے جاتی ہوںگڑیا قدم تو پاؤں کو کہتے ہیں اور رنجہ کے معانی اصل میں اچانک یا حادثاتی کیفیت کے ہیں۔
قدم رنجہ : یہ محاورہ ہے یعنی اچانک کسی جگہ آجانا ۔۔ (بغیر اطلاع کے )
کوئی بات نہیں سوئیٹ بھیاہم آپ کے پیغام کر پسند فرماکر جواب لکھنے جارہے تھے کہ ہماری لائٹ ہمیں دغا دے گئی
اور جواب تو اب مغل صاحب نے لکھ ہی مارا ہے۔
شب بخیر بھیا اللہ حافطشب بخیر دوستو !
نیند کی دیوی سو چکی ہے ۔۔ ہمیں جاگتے دیکھے گی تو ہماری خیر نہیں ۔ ہی ہی ہی ۔۔
شب بخیر۔۔۔ اللہ حافظ
او ہو اتنی بہادر ہو گئی ہو۔میں کون سا ڈر جاتی ہوں بھیا جی
میں ڈرپوک تو پہلے بھی نہیں تھیاو ہو اتنی بہادر ہو گئی ہو۔
کوئی بات نہیں سوئیٹ بھیا
اٹس اوکے
وہ ہم تو گئے تھے کینڈل لائٹ ڈنر پہتو واپسی ہوگئی آپ کی۔
کہیں کیا کیا کارنامے انجان دیے اس بریک میں
وہ ہم تو گئے تھے کینڈل لائٹ ڈنر پہ
ہی ہی ہی
میں نے کہا کہ میری برتھ ڈے ہے۔۔ اس لیے میری پسند کا کھانا ہو گا۔۔ کہنے لگے کہ ہر بار تمہاری پسند کا ہوتا ہے۔۔۔ اس بار میری پسند کا۔۔ میں نے سوچا چلو مان جاتی ہوں ان کی بات ۔۔۔ اور انہوں نے آڈر کیا کیا۔۔ پرونز۔۔ جان بوجھ کے۔۔۔ یکیی سوری آئی پیٹ پرونز۔۔ خود آرام سے کھاتے جا رہے تھے اور میں ان کی شکل دیکھ رہی تھی۔۔ پھر میں نے کہا اب اسٹارٹر کر لیا ناں اپنی پسند کا۔۔ باقی میری چوائس۔۔ سارے وہی کھانے جو ان کو اچھے نہیں لگتے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ ذبردستی کھانا پڑا نہیں
آپ کے خیال میں کیا کارنامے ہو سکتے ہیں جو اس نے انجام دیئے ہوں گے؟
پرانز تو مجھے بھی بہت پسند ہیں
اور تمہارے کو جب فش پسند ہے تو پرانز کیوں نہیں۔
آئسکریم کھانا بھی کسی کارنامے سے کم نہیں ویسے تو
سب یہی کہتے ہیں لیکن پرانز کی شکل بھی مجھ سے دیکھی نہیں جاتی۔۔ سچی بھیا۔۔
آئسکریم تو ڈبل کھائی ہے بھیا اور وہ بھی اس سردی میں۔۔
دعا کیجیئے گا کہ رات ٹھیک رہوں۔۔ میرا ان ہیلر بھی ختم ہو گیا ہے ۔۔ کل لانا پرے گا۔۔ ہی ہی ہی
انشاءاللہ ٹھیک ہی رہو گی۔
آئسکریم کھایا کرو خوب اور یہ نہ سوچا کرو کہ اس سے کوئی طبیعت خراب ہونی ہے۔
خود سوچو بھلا آئسکریم سے بھی کوئی طبیعت گربڑ ہوسکتی ہے۔ یہ تو گڑبڑائی ہوئی طبیعت کو سیٹ کرڈالتی ہے
ارے میں بھی تو یہی کہتی ہوں ناں
پر میری بات کوئی مانتا ہی نہیں