کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
چلیں اپیا یہ پیغام پورے کرنے کے لیے میں آپ کو ایک ڈرامے کی اسٹوری سناتی ہوں جو آج ہم نے پارٹی پہ کیا تھا ۔مزاحیہ ڈرامہ تھا ۔​
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پہلا سین :
درباری : "باادب ،باملاحظہ ، ہوشیاررررررررررررر،ظل سبحانی
چھلا دے جا نشانی تیری مہربانی " (درباری ڈانس کرتے ہوئے ) :rollingonthefloor:
پیچھے سے آواز آتی ہے "درباری جس کام کے لیے آئے ہو وہی کرو"
دباری: (باادب ہوکر )
"شہنشاہ عالم ، جلال الدین محمد اکبر تشریف لارہے ہیں " اور اس کے ساتھ ہی درباری کورنش بجا لاتا ہے ۔
بادشادہ سلامت بڑی تمکنت سے اِدھر اُدھر دیکھتے ہوئے آرہے ہیں ۔
دباری : "بادشاہ سلامت!!!!!!!!!! ،سیدھا چل " :rollingonthefloor:
 
مقدس

یہ تم نے اتنی مشکل اردو بولی
واؤ عائشہ:rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
دو کنیزیں بادشاہ سلامت کے پاس آکر دوپٹے سے اسے ہوا دینے لگتی ہیں ان کا انداز ایسا ہے کہ جیسے وہ اکتا گئی ہوں ۔
اس کے بعد بادشاہ سلامت کی ملکہ عالیہ تشریف لاتی ہیں ۔
بادشاہ : (تالی بجا کر ) "کنیز خاص حاضر ہووووووووووو"
کنیز خاص :" حکم عالی جاہ!!! "
بادشاہ: "انار کلی کو بلایا جائے ہم اس کا رقص دیکھنا چاہتے ہیں"
درباری : "انارکلی حاضر ہوووووووو"
انارکلی : ( کورنش بجا لاتے ہوئے) "حکم عالی جاہ "
بادشاہ : "انارکلی ہمارے سامنے رقص پیش کیا جائے "
انارکلی: "بادشاہ سلامت میرے پاس ٹائم نہیں ہے میرے پیپر ہونے والے ہیں ":rollingonthefloor:
 
ہی ہی ہی ہی دس از سو فنییی
 
الم

محفلین
پہلا سین :
درباری : "باادب ،باملاحظہ ، ہوشیاررررررررررررر،ظل سبحانی
چھلا دے جا نشانی تیری مہربانی " (درباری ڈانس کرتے ہوئے ) :rollingonthefloor:
پیچھے سے آواز آتی ہے "درباری جس کام کے لیے آئے ہو وہی کرو"
دباری: (باادب ہوکر )
"شہنشاہ عالم ، جلال الدین محمد اکبر تشریف لارہے ہیں " اور اس کے ساتھ ہی درباری کورنش بجا لاتا ہے ۔
بادشادہ سلامت بڑی تمکنت سے اِدھر اُدھر دیکھتے ہوئے آرہے ہیں ۔
دباری : "بادشاہ سلامت!!!!!!!!!! ،سیدھا چل " :rollingonthefloor:
مجھے بھی کرنا رول درباری کا ایسے ڈرامے میں :giggle:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بادشاہ : "ہم کچھ نہیں جانتے رقص پیش کیا جائے "
انارکلی : "میں بھی کچھ نہیں جانتی ":rollingonthefloor:
بادشاہ : "انارکلی!!!!!!!!!!!!!!!!!! ہم تمہیں سزا دیں گے "
بادشاہ : "دربار برخاست کیا جاتا ہے "
پہلا سین ختم ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top