mfdarvesh
محفلین
میں نے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔ اور مجھے بہت شوق ہے بھیا دیکھنے کا
بیٹا جی میں نے بڑی کوشش کر ڈالی مگر میرے کیمرمے میں فلمبند نہیں ہوسکی
میں نے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔ اور مجھے بہت شوق ہے بھیا دیکھنے کا
ہاہا رکھ لیں سب بہنا فروٹ بھی اچھا ہوتا وہ بھی کھائیںواؤ تھینک یو بھیا
باقی سب فروٹ لے سکتے ہیں اور کچھ نہیں
وہ سب میرا ہے
ہی ہی ہی
جی بھائی لگتا آپکو بھی پسند سوپ چلیں خوشی ہوئی ۔۔۔
اٹس اوکے بھیااابیٹا جی میں نے بڑی کوشش کر ڈالی مگر میرے کیمرمے میں فلمبند نہیں ہوسکی
وہ میرے کو فروٹ زیادہ اچھا نہیں لگتا ناں بھیاہاہا رکھ لیں سب بہنا فروٹ بھی اچھا ہوتا وہ بھی کھائیں
اٹس اوکے بھیااا
بلکل ۔۔۔کاش سچ میں بھی سوپ پیش کر سکتا آپ سب کی خدمت میں۔۔۔جی ہاں، سوپ تو سردیوں میں چلتا ہی رہتا ہے
ہین!!وہ میرے کو فروٹ زیادہ اچھا نہیں لگتا ناں بھیا
ہاں ناں بھیا۔۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ وہی شوق رکھوں جو پورے ہو سکیں ۔۔ اگر کچھ کرنے کو من کرے اور وہ آپ نہ کر سکتے ہوں توپھر آپ کے دل میں ہمیشہ ایک کمی فیل ہوتی رہتی ہے ناں سو میں بھی وہی شوق اپناتی ہوں جن کو پورا کرنا میرے بس میں ہوویسے مجھ کو بھی شوق ہے ایسے مناظر محفوظ کرنے کا
پر اگر بس میں ہو تو
بلکل ۔۔۔ کاش سچ میں بھی سوپ پیش کر سکتا آپ سب کی خدمت میں۔۔۔
ہین!!
وہ کیوں ؟
وہ اس لیے کہ میں گندی بچی ہوں
ہی ہی ہی
یہ میں نہیں میری امی کہتی ہیں
بلکل ۔۔۔ کاش سچ میں بھی سوپ پیش کر سکتا آپ سب کی خدمت میں۔۔۔
ہین!!
وہ کیوں ؟
جی اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں کراچی میں موسم کیسا ہے
ہی ہی بہنا کھایا کریں نا صحت کے لئیے بہترین ہوتے
ہاں ناں بھیا۔۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ وہی شوق رکھوں جو پورے ہو سکیں ۔۔ اگر کچھ کرنے کو من کرے اور وہ آپ نہ کر سکتے ہوں توپھر آپ کے دل میں ہمیشہ ایک کمی فیل ہوتی رہتی ہے ناں سو میں بھی وہی شوق اپناتی ہوں جن کو پورا کرنا میرے بس میں ہو
ارے نہیں،کوئی کمی نہیں رہ جاتی
میں اللہ کا شکر کرتا ہوں کہ جو مل گیا وہی میرے لیے بہتر تھا
اور اگر کچھ اور بھی بہتر ہوگا تو ضرور مل جائے گا
کراچی کا موسم بہت اچھا ہے اور اب سردی کا بہت ہلکا سا احساس شامل ہو گیا ہے موسم میں ، اس طرح کہ آدھی رات کے بعد اگر پنکھے ۔ اے سی بند کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
وعلیکم اسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں بہنا
میں نے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔ اور مجھے بہت شوق ہے بھیا دیکھنے کا
مجھے ہوتا ہے ناں بھیا
اس لیے میں اپنے شوق صرف وہی تک محدود رکھتی ہوں جن کو پورا کرنا میرے یا میرے گھر والوں کے بس میں ہو
ہی ہی ہی