کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
میری سمجھ نہیں آرہاہے آپ لوگ یہاں کیا باتئں کر تے ہیں میں یہاں جب سے آئی ہوں یہ 3 لڑی بن گی ہے اور مجھے معلوم ہی نہیں ہوا کے یہاں کیا باتئں ہو رہی ہیں :eek:
 

محمد امین

لائبریرین
کراتے ہیں بھائی جی،
وہ بھی اتفاق سے 9 تاریخ کو اینڈ ہوچلا تھا :)
اور ابھی تو ہم نے آپ کو جگا کر ویسے ہی نمبر دے ڈالا ہے :)

ہم سوءے جاگے ہورہے تھے :) ۔۔۔ حالانکہ رات بھر دوست کے گھر رہے اور ناگن پہ چائے بھی پی۔۔۔مگر پھر بھی جلدی آنکھ کھل گئی تھی۔۔


بھائیوں اور بہنوں۔۔۔۔ہم اور فہیم میاں آج مل رہے ہیں انشاءاللہ۔۔۔۔اور مغل بھائی کو بھی بلا لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری سمجھ نہیں آرہاہے آپ لوگ یہاں کیا باتئں کر تے ہیں میں یہاں جب سے آئی ہوں یہ 3 لڑی بن گی ہے اور مجھے معلوم ہی نہیں ہوا کے یہاں کیا باتئں ہو رہی ہیں :eek:

یہاں ایسے ہی باتیں ہو رہی ہیں۔ ابھی دیکھیں یہ امین بھائی سو رہے ہیں۔ انہیں بتائیں کہ جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ (پنجابی والا نہیں اردو والا)
 

محمد امین

لائبریرین

آجاؤ۔۔۔سو بسم اللہ۔۔۔ آنے جانے کا کرایہ میزبان کے ذمے نہیں ہوگا :nerd:
یہاں ایسے ہی باتیں ہو رہی ہیں۔ ابھی دیکھیں یہ امین بھائی سو رہے ہیں۔ انہیں بتائیں کہ جو سوتا ہے وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہے۔ (پنجابی والا نہیں اردو والا)

ہم جاگ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
ہم سوءے جاگے ہورہے تھے :) ۔۔۔ حالانکہ رات بھر دوست کے گھر رہے اور ناگن پہ چائے بھی پی۔۔۔ مگر پھر بھی جلدی آنکھ کھل گئی تھی۔۔


بھائیوں اور بہنوں۔۔۔ ۔ہم اور فہیم میاں آج مل رہے ہیں انشاءاللہ۔۔۔ ۔اور مغل بھائی کو بھی بلا لیں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

بھئی ہم نے تو سنا ہے کہ چائے نیند بھگاتی ہے۔
آپ کے لیے کیا چائے الٹا کام کرتے ہوئے افیون کا اثر دکھاجاتی ہے :)

اور مغل صاحب کے ساتھ ساتھ میں عمار صاحب کو بھی دیکھتا ہوں کہ وہ بھی آجائیں۔


فٹافٹ فلائٹ پکڑو اور پہنچ جاؤ :)
 

محمد امین

لائبریرین
میری سمجھ نہیں آرہاہے آپ لوگ یہاں کیا باتئں کر تے ہیں میں یہاں جب سے آئی ہوں یہ 3 لڑی بن گی ہے اور مجھے معلوم ہی نہیں ہوا کے یہاں کیا باتئں ہو رہی ہیں :eek:

آپ بھی ہماری طرح باتیں شروع کردیں ۔۔۔ ایک وقت تھا ہم بھی آپ کی طرح سوچتے تھے کہ یہ لوگ کیسے اتنی باتیں کرلیتے ہیں :laugh::laugh:
 

محمد امین

لائبریرین
بھئی ہم نے تو سنا ہے کہ چائے نیند بھگاتی ہے۔
آپ کے لیے کیا چائے الٹا کام کرتے ہوئے افیون کا اثر دکھاجاتی ہے :)

اور مغل صاحب کے ساتھ ساتھ میں عمار صاحب کو بھی دیکھتا ہوں کہ وہ بھی آجائیں۔



فٹافٹ فلائٹ پکڑو اور پہنچ جاؤ :)

ارے نہیں مطلب یہ تھا کہ ہم رات بھی باہر ہی رہے اور صبح سوئے۔۔۔۔پھر بھی جلدی آنکھ کھل گئی۔۔۔۔۔۔ اب سر میں درد :(
 

فہیم

لائبریرین
ارے نہیں مطلب یہ تھا کہ ہم رات بھی باہر ہی رہے اور صبح سوئے۔۔۔ ۔پھر بھی جلدی آنکھ کھل گئی۔۔۔ ۔۔۔ اب سر میں درد :(


درد کا حل
دو گولی ڈسپرین، جو فوری حل ہوجائے اور جلد اثر دکھائے۔

ایسا ہم نے ٹی وی ایڈ میں سنا ہے :)
 

محمد امین

لائبریرین
ارے عمار خاں میاں بھی آئے ہیں آج تو۔۔۔۔۔ عمار میاں آج فہیم ہماری طرف آرہے ہیں۔۔۔۔آج ملنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ تم بھی تیار ہوجاؤ اور ہمیں اپنا نمبر ذاتی پیغام میں دے دو
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آجاؤ۔۔۔ سو بسم اللہ۔۔۔ آنے جانے کا کرایہ میزبان کے ذمے نہیں ہوگا :nerd:


ہم جاگ گئے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بھئی ہم نے تو سنا ہے کہ چائے نیند بھگاتی ہے۔
آپ کے لیے کیا چائے الٹا کام کرتے ہوئے افیون کا اثر دکھاجاتی ہے :)

اور مغل صاحب کے ساتھ ساتھ میں عمار صاحب کو بھی دیکھتا ہوں کہ وہ بھی آجائیں۔



فٹافٹ فلائٹ پکڑو اور پہنچ جاؤ :)
پر فہیم لالہ دیکھ لیں امین لالہ کہتے کرایہ نہیں دینا میں نے دینا پھر میں آؤں کیسے ؟؟؟؟:(
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں ہیں عمار؟ مجھے تو نظر نہیں آئے محفل میں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ شام میں آپ کی محفل میں آ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top