کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے وہ چائے خانے جو کھول رکھا ہے۔
اس سے جو آمدنی ہوتی ہے۔ وہ کب کام آئے گی بھلا :)
فہیم بھائی اس چائے خانے کی آمدنی سے تو اس عمارت کا کرایہ پورا نہیں ہو رہا۔ جو تھوڑی بہت آمدنی ہوتی ہے وہ ان دونوں کے میک اپ میں ختم ہو جاتی ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
یہ دیکھیں عمار یہ رہا

online.png
 

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے عمار خاں صاحب تھوڑے کنفیوژ ہوچلے ہیں یہاں آکر۔
کہ یہ نیا نیا کیا ہے:rolleyes:

ویسے ابھی ہم ہی موصوف کو یہاں کا راستہ دکھا کر آئے تھے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
چلو دوستوں۔؎
ہم جا رہے ہیں ابھی۔
انشاءاللہ پھر ملتے ہیں۔

امین بھائی کی طرف بھی نکلنا ہے۔ تو ابھی تو یہاں سے بھاگتے ہیں ہم۔

اللہ حافظ۔
 
میری حاضری اور آداب!

شمشاد بھائی، میں کوئی بڑا نہیں ہوا ہوں کہ اس وجہ سے یہاں آنا چھوڑ دوں :( بس ذمے داریاں اور مصروفیات ہیں کچھ اس قسم کی کہ نیٹ پر زیادہ وقت نہیں گزرتا۔ آپ تو ایسے نہ کہیں نا۔۔۔
(میں نے پچھلے دھاگے میں آپ کا پیغام آج دیکھا)
 
عمار خاں لالہ تو پہلے بھی یہاں آئے تھے محفل کے اپ گڑید ہو جانے کے بعد :)
اور کیا بہنا۔۔۔ ہم کوئی تھوڑی کنفیوژ ہونے والے ہیں ؛)

تو پھر ہوسکتا ہے کہ معائنہ کرنے میں مگن ہوں۔ ابھی اور سوچ رہے ہوں کہ کیا لکھ مارا جائے۔
یار، تمھارے ’’ایویں ہی‘‘ والے دھاگے میں مراسلہ لکھ رہا تھا۔

تو عمار اردو محفل میں آئے لیکن کوئی پیغام ارسال نہیں کیا انہوں نے۔
اب ہم اتنے بھی بے وفا نہیں ہیں شمشاد بھائی کہ سلام دعا کیے بنا رخصت ہوجائیں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
میری حاضری اور آداب!

شمشاد بھائی، میں کوئی بڑا نہیں ہوا ہوں کہ اس وجہ سے یہاں آنا چھوڑ دوں :( بس ذمے داریاں اور مصروفیات ہیں کچھ اس قسم کی کہ نیٹ پر زیادہ وقت نہیں گزرتا۔ آپ تو ایسے نہ کہیں نا۔۔۔
(میں نے پچھلے دھاگے میں آپ کا پیغام آج دیکھا)

تسلیم :) ۔۔۔۔ کیسے ہیں عمار میاں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top