محمد امین
لائبریرین
ٖآپ تو اچھے خاصی "مسٹر" لگتے ہیں۔
ویسے سچ کہیں تو امین بھیا کی آواز بے حد خوبصورت ہے۔ افسوس کہ آنجناب سے بات ہوئی اس وقت ہم ایک عدد اسائنمنٹ کی تکمیل کے پیچھے پوری بوکھلاہٹوں کے ساتھ پڑے ہوئے تھے۔
تمہاری آواز ہماری آواز سے بہت اچھی ہے ۔۔۔ اور بوکھلاہٹیں ہمیں تو نہیں محسوس ہوئیں۔۔۔۔ آواز میں اتنی طمانیت اور سکون تھا تمہاری
وعلیکم السلام بھیا
آپ کب سے محفل پر تھے لیکن یہاں اتنی دیر بعد پیغام لکھا ۔۔جائیں آپ سے کوئی نہیں بولنا
ارے ارے۔۔۔۔ہم پچھلے صفحات پڑھنے میں مگن تھے۔۔۔۔ اتنے دنوں بعد تو گھر کا نیٹ ٹھیک ہوا ہے۔۔۔دعا کرو چلتا رہے۔۔۔۔ورنہ ہم نکال کر پھینک دیں گے اسے