کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ارے اپیا آپ بھی آئی ہیں ؟؟ یا میں خواب دیکھ رہا ہوں۔۔ ؟ ہاہہاہا
السلام علیکم ، کیسی ہیں ؟ بے بیاں کیسی ہیں ؟ اور بھیّاج ؟؟
وعلیکم السلام !
بےبیاں ٹھیک ہیں بقول م ۔ م ۔ مغل صاحب کے مالک و مولیٰ کا کرم ہے۔
اور یہ بھیاج کون ہیں ۔۔؟
 

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام !
بےبیاں ٹھیک ہیں بقول م ۔ م ۔ مغل صاحب کے مالک و مولیٰ کا کرم ہے۔
اور یہ بھیاج کون ہیں ۔۔؟
صد شکر اس خدا کا۔۔۔ جیتی رہیں اللہ آپ کو سب خوشیاں دیکھنی نصیب کرے۔۔
بھیّاج (بھیّا جانی) کا مخفف ہے ۔۔ یعنی بے بیوں کے بابا۔۔
(ویسے بہنا ایک بات ۔ ۔۔۔۔ کہ میں عام طور پر بہن یا بہنا کہتا ہوں۔۔ آج میں نے اپیّا کہہ دیا تو ہمیں یہ ’’صاحب‘‘ کا خطاب مل گیا ؟؟؟ ناگوار گزرا آپ کو ؟؟ میں بچوں کی رو میں کہہ دیا تھا۔۔)
 

مقدس

لائبریرین
مغل بھیا
میں نے آج سعود بھیا کو پتا ہے کیا کہا
میں نے ان سے بولا کہ مغل بھیا اتنیییی مشکل والی اردو بولتے ہیں میں سمجھی تھی کہ ہی ول بہ ففٹی
ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کی پکس دیکھ کر میں حیران ہوئی اور پھر آپ کی پوسٹ دوبارہ پڑھی
ہی ہی ہی
کہ یہ میرے ینگ سے بھیا نے اتنی اچھی اردو لکھی ہے
ہی ہی

مجھے بھی سکھائیں ایسی اردو بولنا
 

مغزل

محفلین
جی ۔ آپ کے بھیا جانی آپ کو سلام کہہ رہے ہیں۔ :)
شکریہ عندلیب صاحبہ۔۔ بھئی اصل میں بچّوں ساتھ رہ رہ کر شاید ہماری عادتیں بگڑ گئی ہیں۔۔ آپ خیال نہ کیجے گا۔۔ (میں شرمندہ ہوں)
بھائی صاحب کی خدمت میں مجھ بدذوق کی جانب سے ’’وعلیکم السلام وعلیکَ والیہ‘‘۔۔شب بخیر باشید
شب بخیر بھیا
میں نے ابھی سے بول دیا سلام اور انہوں نے وعلیکم السلام بولا ہے
شب بخیر میں لاڈو بہنا۔۔ آپ بھی تیمور اور امی جان کی خدمت میں ’’وعلیکم السلام وعلیکَ والیہ‘‘ کہہ دیجے۔۔
چلو میں اپنی بہنا کو لوری سناتا ہوں۔۔ پھر بقول عائشہ کے ’’شچی ‘‘ (ہاہاہہہاہاہ سو کیوٹ) میں سوجانا۔۔
سو جاؤ تمھیں نندیا کی رانی جھولا جھلائے
تمھیں پریاں ہنسائیں ۔ سوجاؤ ۔۔سوجاؤ !
(یہ لوری میں آمنہ فاطمہ کو سنا کر سلاتا ہوں۔۔)

مغل بھیا
میں نے آج سعود بھیا کو پتا ہے کیا کہا
میں نے ان سے بولا کہ مغل بھیا اتنییی ی مشکل والی اردو بولتے ہیں میں سمجھی تھی کہ ہی ول بہ ففٹی
ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کی پکس دیکھ کر میں حیران ہوئی اور پھر آپ کی پوسٹ دوبارہ پڑھی
ہی ہی ہی
کہ یہ میرے ینگ سے بھیا نے اتنی اچھی اردو لکھی ہے
ہی ہی
مجھے بھی سکھائیں ایسی اردو بولنا
شیور گڑیا ضرور انشا اللہ۔۔ جیتی رہو ۔۔ شاباش می گوئنگ۔۔ ٹاٹا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top