کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
شب بخیر میں لاڈو بہنا۔۔ آپ بھی تیمور اور امی جان کی خدمت میں ’’وعلیکم السلام وعلیکَ والیہ‘‘ کہہ دیجے۔۔
چلو میں اپنی بہنا کو لوری سناتا ہوں۔۔ پھر بقول عائشہ کے ’’شچی ‘‘ (ہاہاہہہاہاہ سو کیوٹ) میں سوجانا۔۔
سو جاؤ تمھیں نندیا کی رانی جھولا جھلائے
تمھیں پریاں ہنسائیں ۔ سوجاؤ ۔۔سوجاؤ !
(یہ لوری میں آمنہ فاطمہ کو سنا کر سلاتا ہوں۔۔)

دیٹ واز دا سویٹسٹ تھنگ آئی ایور ہرڈ سنس باباز گان
تھینک یو بھیا
 

مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ صباح النوربخیر

کیسے ہیں سب دوست، منّے منیّاں ، گڈّے گڑیائیں، بابے شابے اور قبلے کعبے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top