محمد امین
لائبریرین
خوب۔ یعنی امین بھائی کی والدہ کو بہوکےلئے مزید تلاش نہیں کرنا پڑے گی
بھئی پہلے ہمیں تو راضی کرو
خوب۔ یعنی امین بھائی کی والدہ کو بہوکےلئے مزید تلاش نہیں کرنا پڑے گی
اور اگر اس اعزاز کو پانے میں ہمارے سر کے بال اڑ گئے توبھیا یہ بھی ایک اعزا ز ہے
ہم نے سوچا کہ اتنی اچھی اچھی باتیں چل رہیں تو کیوں نہ ہم بھی اپنا حلیہ اچھا بنا آئیںہی ہی ہی ۔۔ فہیم بھیا یہ کس لیے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ کوئی ہے یہاں؟؟؟؟؟
کوئٹہ جاتے ہوئے جتنا بلوچستان آتا ہے، بس اتنا ہی۔ یا پھر شکار کے لئے کوہ سلیمان کی سیر جو بلوچستان کے علاقے میں آتا ہےمیں بھی اللہ کا کرم ہے ۔ ٹھیک ہوں۔
میرا تعلق کوئٹہ سے ہے۔
آپ نے بلوچستان میں کہاں کہاں وقت گزارا ہے ؟
آپ کو کیا راضی کرنا، بس ایک دفعہ شادی دفتر کا چکر لگا لیں۔بھئی پہلے ہمیں تو راضی کرو
آپ کو کیا راضی کرنا، بس ایک دفعہ شادی دفتر کا چکر لگا لیں۔
یہ وہ قصہ ہے جو خود ہمارے علم میں ٹھیک سے نہیں ہے
بھائی یہ "اداس" کا تڑکہ آپ نے ایویں ہی مار دیا
ہم تو بیٹھے سردی کو انجوائے کررہے تھے
بیٹااااااا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔رہنے دو تم تو تم سے تو میں کل نمٹ لوں گا
شمشاد بھائی مجھے مچھلی کی بو آرہی ہے ۔۔۔ یعنی کہ سمتھنگ از فشی
السلام علیکم آگین بھیاززز اینڈ بہناززز
ملاقات کس سے بھیاوعلیکم السلام۔
کہو کیسی رہی ملاقات
میں ہمیشہ سے زیادہ پیاریوعلیکم السلام مقدس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کیسی ہو ۔۔۔ ۔۔
ہیں کس کے پڑوس سے
آپ کو کیسے پتا کہ ہم فش کھا کے آئے ہیں
ہی ہی ہی