اچھا ہے ناں۔بات طے نہیں ہوئی۔ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ہاں ناں ہیلن کی بات کر رہی ہوں
کل آ رہی ہے وہ ادھر
ہائے آپ نے انکار کیوں کیا۔۔ اب تک تو بھیا کی شادی ہو چکی ہونہ تھی
اور یہ بیگم صاحبہ کہاں ہیں کب معلوم ہوگا۔۔۔ ؟
ہماری مانیں تو مقدس کو اس کام پہ لگا دیں ۔
فہیم میاں۔ کیا ارادے ہیں مستقبل کے؟ ۔
زین بھیا ہماری بیسٹ فرینڈ ابھی سنگل ہے
میں سوچ رہی ہوں اس کے بارے میں بھیا کے لیے
ہی ہی ہی
کون سی وہ ۔ بیلن ہے کہ ہیلن
ویسے فہیم بھائی جب کوئٹہ آئے تھے تو انہیں یہاں ایک پسند آئی تھی لیکن ہم نے تعاون سے صاف صاف انکار کردیا تھا
ہی ہی ہی
اب پوری طرح سمجھ آگیا بھیا ۔
بھیا سب آپ کی شادی اور بربادی کے تعلق سے باتیں کر رہے ہیں۔یہ کیا باتیں چل رہی ہیں
اب میں جا رہی ہوں
رات کو پھر آؤں گی ان شاءاللہ۔۔
سب اپنا اپنا خیال رکھیے گا
اللہ حافظ
بھیا سب آپ کی شادی اور بربادی کے تعلق سے باتیں کر رہے ہیں۔
میں تو ان میں شامل نہیں ہوں۔
بھیا سب آپ کی شادی اور بربادی کے تعلق سے باتیں کر رہے ہیں۔
میں تو ان میں شامل نہیں ہوں۔
ہم دعا کرتے ہیں بھیا فیوچر میں کبھی آپ کو بیلن نہ پڑے۔وہی دیکھ رہا ہوں میں۔
کہیں بیلن پڑ رہے ہیں۔
تو کہیں زبردستی کسی کو پسند کرایا جارہا ہے
لو میرا خیال تھا تم آج 2 گلاس دودھ پی کر دکھانے والی ہواچھی ہوں بھیا ۔۔
کارنامہ تو کوئی یاد نہیں
ہم دعا کرتے ہیں بھیا فیوچر میں کبھی آپ کو بیلن نہ پڑے۔
دودھ پیا تو نہیں آج ساگودانہ بناتے ہوئے جلا دیا البتہ