اعتماد اور خلوص کا بہت شکریہ۔lol..ڈاکٹر بھائی ۔۔ ایسا کچھ ہوا بھی تو میں جیہ کی طرح چھپانے والی نہیں ۔۔...پہلے اپ کو بتاؤں گی انشاءاللہ ۔۔
میری یاداشت کے مطابق دو تک تو بات ٹھیک ہے۔ لیکن یہ تیسرا کون مجھے مس کر رہا تھا؟ چلو، اچھا کیا بتا دیا۔ میں ذرا کام کر لوں۔اچھا کیا نہ اگئیں ۔۔ ہم دونوں بلکہ تینوں تمہیں مس کر رہے تھے ۔۔ آج میں پھر نہ آ سکوں گی آج تم کر لینا کام ۔۔۔
میری یاداشت کے مطابق دو تک تو بات ٹھیک ہے۔ لیکن یہ تیسرا کون مجھے مس کر رہا تھا؟ چلو، اچھا کیا بتا دیا۔ میں ذرا کام کر لوں۔
وعلیکم السلام سارا،
کیسی ہو؟ اتنے دنوں سے کہاں غائب تھی؟
ہاں بالکل، تم نے اپنے لحاظ سے صحیح اور میرے خیال سے غلط ووٹ دے دیا۔ لیکن کوئی مسئلہ نہیں۔اپنے خیال کے مطابق ہی دینا چاہیے۔
آج سارا اتنے دنوں بعد نظر آ رہی ہے۔ شاید یہاں بھی آ جائے۔ لیکن لڑکی نے ووٹ غلط جگہ دے دیا ہے۔