اور اب قیصرانی ہی ۔ میں ذرا ونڈوز انسٹال کر لوں بہت تنگ کر رہی ہے۔
عمر سیف محفلین جولائی 23، 2007 #381 اور اب قیصرانی ہی ۔ میں ذرا ونڈوز انسٹال کر لوں بہت تنگ کر رہی ہے۔
محمد وارث لائبریرین جولائی 24، 2007 #383 صبح بخیر قبلہ محترم عمار صاحب تو ابھی شاید نہیں ہیں، سوچا آپ کو سلام کر لوں۔ ۔
shahzadafzal محفلین جولائی 24، 2007 #385 راہبر نے کہا: السلام علیکم استادِ محترم۔ کیسے مزاج ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے مزاج ٹھیک ہی ہیں تو آپ کے سر جی یہاں نظر آ رہے ہیں نا!!!!!!!!
راہبر نے کہا: السلام علیکم استادِ محترم۔ کیسے مزاج ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے مزاج ٹھیک ہی ہیں تو آپ کے سر جی یہاں نظر آ رہے ہیں نا!!!!!!!!
الف عین لائبریرین جولائی 24، 2007 #386 کیا صبح سے کوئی نہیں آیا یہاں۔ ہائے شمشاد نہیں ہیں تو کیا حالت ہے اس تانے بانے کی۔۔۔ میں تو اس وقت دس گھنٹے بعد پہنچا ہوں دوبارہ۔۔۔ اب ضبط آ جائیں تو اچھا ہے۔ تکا تو لگا ہی دوں۔۔
کیا صبح سے کوئی نہیں آیا یہاں۔ ہائے شمشاد نہیں ہیں تو کیا حالت ہے اس تانے بانے کی۔۔۔ میں تو اس وقت دس گھنٹے بعد پہنچا ہوں دوبارہ۔۔۔ اب ضبط آ جائیں تو اچھا ہے۔ تکا تو لگا ہی دوں۔۔
جیہ لائبریرین جولائی 24، 2007 #392 یقینا۔ ڈاکٹر بھائ، یہ غزل کیوں نہیں آرہی ۔ لاگ ان کا اب بھی مسئلہ ہے کیا؟
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 25، 2007 #397 جیہ نے کہا: یقینا۔ ڈاکٹر بھائ، یہ غزل کیوں نہیں آرہی ۔ لاگ ان کا اب بھی مسئلہ ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مسئلہ اب نہیں ہے ۔وہ خالہ کے گھر گئی ہوئی تھی۔
جیہ نے کہا: یقینا۔ ڈاکٹر بھائ، یہ غزل کیوں نہیں آرہی ۔ لاگ ان کا اب بھی مسئلہ ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مسئلہ اب نہیں ہے ۔وہ خالہ کے گھر گئی ہوئی تھی۔