کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اوہ۔۔۔ وائرس کے لیے تو انٹی بایوٹکس بھی نہیں ہوتیں۔ صرف ویکسین لگانی پڑتی ہے :)

آپ بھی پی سی کو ویکسین لگائیں کسی اچھے انٹی وائرس کا جیسے میں نے آے وی جی کا ٹیکہ لگوایا ہے :)

اچھا اللہ حافظ اور شب بخیر
 

قیصرانی

لائبریرین
میک اے فی اینٹی وائرس کیا ہے انسٹال ابھی سکین کرانا باقی ہے۔

اب قیصرانی ۔۔

شکریہ ضبط، میکیفی سے بہتر ہے کہ سسٹم کو ایسے ہی رہنے دیں

زون الارم اور ایف سیکیور البتہ کچھ بہتر ہیں۔ پر ایف سیکیور سے سسٹم بہت سلو ہو جائے گا کہ تین سکین انجن ہیں اس کے
 

تیشہ

محفلین
میں چاہتی ہوں داتا دربار پر دیگ دی جائے :confused: ،
ایسے مجھے سوچ ذرا کم کم ہی آتی ہے مگر جب دل چاہتا ہے تو چاہتا ہے بھوکوں کو بہت سا کھانا کھلا دوں ۔ :confused:

ثواب کا کام ہی تو ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top