سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جی اعجاز انکل وہیں پوسٹ کر کے آئی ابھی، آپ کی تجویز بہت اچھی ہے بچوں کی عمر کے حوالے سے۔ آپ کی رہنمائی کے بعد گوشہ کی صورت بہت نکھر جائے گیالسلام علیکم شگفتہ۔۔ میں خیریت سے ہوں اور اکیلا ہوں نا۔ وہ کہا ہے نا ہم نے ہی
ترے بغیر میں کچھ تام جھام کیا کرتا۔۔۔۔۔
آم کے رس کے ساتھ بن کھا کر ناشتہ کیا ہے۔
گوشہ اطفال کی ای بکس کا میرا مشوری دیکھا؟
یہاں مجھے بھی گوشہ اطفال یا گوشہ ء اطفال لکھنے پر مجبورت ہونا پڑ رہا ہے کہ اردو کا کی بورڈ کام نہیں کرتا۔ اور ویب پڈ کا کی بورڈ تو درست اردو کے لیے ناکافی نہیں تو آسان تو نہیں۔ اب تو وجوال کی بورڈ میں بھی تنوین، تشدید وغیرہ غائب ہیں جن کو کلک کر کے یہ کیریکٹرس حاصل کئےجائیں۔ ہمزہ بڑی ے، ہمزہ ہ تو نبیل نے شاید شامل ہی نہیں کیے۔
شگفتہ۔۔۔۔۔۔
ھمزہ لکھنے میں ابھی تک مشکل ہے کاپی کہیں سے کر کے لکھنا پڑتا ہے یا پھر ھمزہ کے بغیر ہی لکھ دیتی ہوں تنوین فتحہ شفٹm سے
اور تشدید ابھی مجھے حمزہ نے ڈھونڈ کے دی ہے شفٹ E سے