کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
کیا مطلب ہوا اس بات کا؟؟ :surprise:
ہی ہی ہی ہی
میں نے اپنی تین دوستوں کے رشتے آپ سے فہیم بھیا سے اور زین بھیا سے کرانے تھے
چین بھیا از انگیجڈ
اور آپ اور فہیم بھیا۔۔ بھی سردی میں بیٹھ کر کسی کو یاد کرتے ہیں تو اور کیا
 

محمد امین

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی
میں نے اپنی تین دوستوں کے رشتے آپ سے فہیم بھیا سے اور زین بھیا سے کرانے تھے
چین بھیا از انگیجڈ
اور آپ اور فہیم بھیا۔۔ بھی سردی میں بیٹھ کر کسی کو یاد کرتے ہیں تو اور کیا

معاف کردو تم تو۔۔۔ اب اگر کسی یاد کررہے ہیں تو اسکا مطلب یہ تھوڑی ہے کہ آگے شادی بھی نہیں کرنی :unsure:

ویسے بھی تم نے پوچھا ہی نہیں کہ کس کو یاد کررہے تھے۔۔۔۔ہم تو ہونے والی کو یاد کررہے تھے ؛)
 

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی
میں نے اپنی تین دوستوں کے رشتے آپ سے فہیم بھیا سے اور زین بھیا سے کرانے تھے
چین بھیا از انگیجڈ
اور آپ اور فہیم بھیا۔۔ بھی سردی میں بیٹھ کر کسی کو یاد کرتے ہیں تو اور کیا


سردی کچھ ایسی تھی کہ سوچ تک جم گئی تھی۔
تو ایسے میں بھلا کسے یاد کرتے :)

اور تمہاری دوستوں کے لیے امین بھائی نے تو شرط رکھ دی ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
معاف کردو تم تو۔۔۔ اب اگر کسی یاد کررہے ہیں تو اسکا مطلب یہ تھوڑی ہے کہ آگے شادی بھی نہیں کرنی :unsure:

ویسے بھی تم نے پوچھا ہی نہیں کہ کس کو یاد کررہے تھے۔۔۔ ۔ہم تو ہونے والی کو یاد کررہے تھے ؛)

ہونے والی ساس کو یاد کررہے تھے؟؟؟؟؟
 

محمد امین

لائبریرین
سردی کچھ ایسی تھی کہ سوچ تک جم گئی تھی۔
تو ایسے میں بھلا کسے یاد کرتے :)

اور تمہاری دوستوں کے لیے امین بھائی نے تو شرط رکھ دی ہے :)

واہ دوست۔۔۔کیا جملہ کہا ہے۔۔۔اس پر ایک مصرعہ یاد آگیا۔۔مکمل شعر بھول رہا ہوں میں۔۔

"باہر کتنی سرد ہوا ہے آنسو تک جم جاتے ہیں"
 

فہیم

لائبریرین
واہ دوست۔۔۔ کیا جملہ کہا ہے۔۔۔ اس پر ایک مصرعہ یاد آگیا۔۔مکمل شعر بھول رہا ہوں میں۔۔

"باہر کتنی سرد ہوا ہے آنسو تک جم جاتے ہیں"


ہم جس نگری میں رہتے ہیں، وہاں پتھر گیت سناتے ہیں
اف کتنی سردی ہے باہر کہ آنسو تک جم جاتے ہیں :)
 

محمد امین

لائبریرین
آنٹی کو خبر کرنی پڑے گی کسی طرح اب تو :)

ہماری امی کو؟؟ :tongue: وہ تو خود فکر میں ہیں کہ ہمارے ہاتھ پیلے ہوں
اور کچھ دیر قبل ہم ٹھنڈے پانی سے نہائے ہیں :) :) ۔۔۔۔ایک تمہارا خبط تھا۔۔۔اور ایک ہم نے خبطی پن کیا :feelingbeatup:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top