محمد امین
لائبریرین
جاؤ تم جاکر تلاش کر آؤ،
دیکھو کتنے موتی ہاتھ آتے ہیں
آہا۔۔۔۔۔ میاں آج تو تم جملے پر جملہ مار رہے ہو
اپیا۔۔۔ یہ فہیم میاں کے خوشی کے آنسو ہیں ۔۔۔مقدس نے لڑکی ڈھونڈ لی نا ان کے لیےیہ مفت میں کیوں آنسو گرائے جا رہے ہیں۔
جاؤ تم جاکر تلاش کر آؤ،
دیکھو کتنے موتی ہاتھ آتے ہیں
اپیا۔۔۔ یہ فہیم میاں کے خوشی کے آنسو ہیں ۔۔۔مقدس نے لڑکی ڈھونڈ لی نا ان کے لیےیہ مفت میں کیوں آنسو گرائے جا رہے ہیں۔
ہماری امی کو؟؟ وہ تو خود فکر میں ہیں کہ ہمارے ہاتھ پیلے ہوں
اور کچھ دیر قبل ہم ٹھنڈے پانی سے نہائے ہیں ۔۔۔ ۔ایک تمہارا خبط تھا۔۔۔ اور ایک ہم نے خبطی پن کیا
جی درست ۔وعلیکم السلام
یعنی بچے نیندیا پور جاچکے ہیں
آہا۔۔۔ ۔۔ میاں آج تو تم جملے پر جملہ مار رہے ہو
اپیا۔۔۔ یہ فہیم میاں کے خوشی کے آنسو ہیں ۔۔۔ مقدس نے لڑکی ڈھونڈ لی نا ان کے لیے
ہم اتنے نالائق لگتے ہیں کیا آپ کو کہ
اتنے قیمتی موتی یوں ہی گرا آئیں
یہ تو بس امین بھائی کو ایویں ہی شک ہوچلا ہے
انگریج لڑکی ۔۔؟آہا۔۔۔ ۔۔ میاں آج تو تم جملے پر جملہ مار رہے ہو
اپیا۔۔۔ یہ فہیم میاں کے خوشی کے آنسو ہیں ۔۔۔ مقدس نے لڑکی ڈھونڈ لی نا ان کے لیے
ہم تو تمہیں خواہ مخواہ گھسیٹ رہے ہیں
ویسے دوستوں۔۔۔ ایک پتے کی بات بتاتا ہوں۔۔۔ فہیم بہت اچھا انسان ہے۔۔دل کا بہت پیارا اور صاف۔ اس میں بناوٹ اور خودنمائی نہیں ہے، جبھی اس سے اتنی جلدی فری ہوگئے ہیں ہم۔۔۔
تو کرلیجئے نہ ہاتھ پیلے
اور ابھی ٹھنڈے پانی سے کیوں نہا آئے۔
وہ بھی نزلے میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کہیں یہ جملے تو نہیں لگ گئے دماغ پر جو ٹھنڈے پانی کی بوچھاڑ کرنی پڑ گئی
انگریج لڑکی ۔۔؟
اور آپ کے لیے ۔۔؟امین بھائی کے لیے
انگریج لڑکی ۔۔؟
پتہ نہیں کیوں پانی تعریف سن کر بھی میں بوکھلا جاتا ہوں۔
اور حلق سے پھنسی پھنسی بے معنی آوازیں نکلنے لگتی ہیں
ویسے شکریہ۔
تم خود اچھے ہو اس لیے تم کو میں اچھا لگنے لگا
امین بھائی کے لیے
ابھی نہیں کافی دیر پہلے، شاید بارہ بجے۔۔ دل چاہ رہا تھا۔۔ اور گرم پانی آیا نہیں کافی دیر تک تو ہم نے اپنا کمانڈو پن آزما لیا۔۔۔ ویسے سردی نہیں لگتی اگر بندہ خؤد کو تھوڑا مضبوط کرلے تو
اور آپ کے لیے ۔۔؟
بوکھلا جاتے ہو کیوں بھئی؟؟ ابنِ صفی والے عمران کی طرح؟؟
میں اچھا نہیں ہوں بھائی۔۔صرف اوپر سے اچھا ہوں۔۔۔ ورنہ بہت برا اور خود نمائی والا انسان ہوں۔۔
مقدس تم سو گئی ہو کیا؟
چلو چلو ۔۔۔ وہ بیلن والی تمہارے لیے۔۔۔
بھیا پڑوسی ملک سے بھی چلے گی کیا۔۔؟ہم تو فقیر صفت ہیں جو مل جائے
بھیا پڑوسی ملک سے بھی چلے گی کیا۔۔؟
ہم نے دیکھ رکھا ہے آپ کا کمانڈو پن بھی
اور ٹھنڈے پانی سے نہا لیے ہو تو اب کوئی کافی یا چائے وغیرہ پیو۔
ہم تو فقیر صفت ہیں جو مل جائے
ہاں اس عمران کے تو کافی اثرات پائے جاتے ہیں ہم میں
اور فکر نہ کرو کل تمہارے اوپر سے دو ہاتھ پڑیں گے تو اوپر کی اچھائی اندر بھی اتر جائے گی