محمد امین
لائبریرین
خوب خوب خوب بلکہ زبردست ترین!!!!
یہ کیا طلسم ہے بھائی۔
تمہاری پوسٹ میں "گزل" لکھا نظر آرہا تھا۔
ہم نے اقتباس لیا تو یہاں "غزل" ہوگیا
بھیا نے ایڈٹ کر دیا ناںیہ کیا طلسم ہے بھائی۔
تمہاری پوسٹ میں "گزل" لکھا نظر آرہا تھا۔
ہم نے اقتباس لیا تو یہاں "غزل" ہوگیا
ہی ہی ہی
ہم کو بھیا
ہی ہی ہی
اب یاد رکھوں گی بھیامیں بتا رہا تھا ۔۔۔ میرے کو کی جگہ مجھ کو یا مجھے ۔۔۔ ۔ اور ہمارے کو کی جگہ ہم کو یا ہمیں
میں بتا رہا تھا ۔۔۔ میرے کو کی جگہ مجھ کو یا مجھے ۔۔۔ ۔ اور ہمارے کو کی جگہ ہم کو یا ہمیں
اسی وقت تدوین کردی تھی میں نے
بڑے چالاک ہوگئے ہیں امین بھیا
میری طرح ٹیڑھاورنہ ہم بولنے والے تھے کہ
یہ تمہارا منہ کب سے ایسا ہوگیا
اب یاد رکھوں گی بھیا
ہی ہی
ابے وہ فون سے پوسٹ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔بڑے چالاک ہوگئے ہیں امین بھیا
اور یاد نہ رکھا تو کیا سزا دی جائے بہنا ؟؟؟
ابے وہ فون سے پوسٹ کیا تھا ۔۔۔ ۔۔۔
میری طرح ٹیڑھا
ہیں ناں بھیا
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںابھی کچھ دیر تک میں فون سے پوسٹ کروں گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ نیچے جا رہا ہوں محفل لگی ہے ڈرائنگ روم میں
ہی ہی ہی ہی ہیہاہاہاہاہاہا۔
اوئے تمہارا منہ کب ٹیڑھا ہوا۔
تم خود ہی لگی رہتی ہو اسے ٹیڑھا کرنے میں
ابھی کچھ دیر تک میں فون سے پوسٹ کروں گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ نیچے جا رہا ہوں محفل لگی ہے ڈرائنگ روم میں
ہی ہی ہی ایک اپنی پسند کی غزل سنوا دیجیئے گا بھیا
میں کان بند کر کے سن ہی لوں گی مجبور ہو کر
ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہی ہی
ہے ناں انگلش بولتے وقت ہو جاتا ہے