محمد امین
لائبریرین
فہیم بھیا آپ تیار رہیے گا
فلائنگ ککس کے لیے
اگر بھیا نے نہ سنیں تو
اب اگر کسی نے کک کی بات کی تو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رو دوں گا
فہیم بھیا آپ تیار رہیے گا
فلائنگ ککس کے لیے
اگر بھیا نے نہ سنیں تو
فہیم بھیا آپ تیار رہیے گا
فلائنگ ککس کے لیے
اگر بھیا نے نہ سنیں تو
اب اگر کسی نے کک کی بات کی تو میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔رو دوں گا
بہت اچھی غزل ہے مقدس بیٹا ۔۔۔ ۔۔ انگریزی کے مجھے چند ایک ہی گانے پسند ہیں ویسے لنکن پارک کے کچھ، بیک اسٹریٹ بوائز کے کچھ، اور لیونیل رچی کے کچھ
میں پھر سے موبائل سے آن لائن ہوں
چلیں اب نیکسٹ ون
آئی فون فائیو ایس بھیااامقدس کونسا موبائل ہے؟ ڈائریکٹ ایڈیٹر میں اردو آجاتی ہے یا اردو لکھتی ہو وہاں ان پٹ سے؟
سوری ۔ میں بزی ہوں اور آپ کے پیغامات کا جواب نہیں دے سکوں گا فی الحال۔
شہر کا امن پھر غارت کردیا گیا ہے اس لئے کام بھی بڑھ گیا ہے
دیکھا۔۔ اینڈ مائن ٹومائی اول ٹائم فیورٹ تھینکس
آئی فون فائیو ایس بھیااا
میرا برتھ ڈے پریزنٹ
جیسے یہاں ٹائپ کرتے ہیں ناں ویسے ہی وہاں ہو جاتی ہے
آئی فون فائیو ایس بھیااا
میرا برتھ ڈے پریزنٹ
جیسے یہاں ٹائپ کرتے ہیں ناں ویسے ہی وہاں ہو جاتی ہے
پھر تو آئی فون گڈ ہوا۔۔۔ مجھے تو آئی فون سے پتا نہیں کیوں نفرت ہے ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔۔ خدا واسطے کا بیر
مجھے بھی اس کی سمجھ نہیں آتی اتناپھر تو آئی فون گڈ ہوا۔۔۔ مجھے تو آئی فون سے پتا نہیں کیوں نفرت ہے ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔۔ خدا واسطے کا بیر
اب یہ بھی سنو۔
یہ Six Days ہے۔
تمہارے پاس ڈائریکٹ اردو ایڈیٹر نہیں آتا کیا؟
اللہ ۔۔۔ ۔ میں تو سمجھا الطاف بھائی کا گانا ہے ۔۔۔ ۔ فائرنگ جیسی آواز سے شروع ہوا تھا
یار میرے پاس محفل صحیح چلتی ہی نہیں فون پر۔۔۔ ۔۔ پیغام پوسٹ کیا تھا وہ بھی نہیں ہوا۔۔۔