اللہ کا کرم ہے ۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔
آپ لوگ کیسے ہیں؟
کتنی باتیں کرتے ہیں آپ لوگ
امین بھیا
یہ تو ہم خواتین کا ہتھیار ہے ۔کل میں بہت سارا روئی تھی بھیا
ایویں ہی رونا آجاتا ہے ہر بات پہ
زین بھیا یہ شمشاد بھیا، امین بھیا اور فہیم بھیا باتیں کرتے ہیں
کچھ بھی نہیں بھیااجی میری بہنا کیا ہوا؟؟
یہ تو ہم خواتین کا ہتھیار ہے ۔
ویسے کیوں رونا آجاتا ہے۔۔؟
ایسے ہی آپییہ تو ہم خواتین کا ہتھیار ہے ۔
ویسے کیوں رونا آجاتا ہے۔۔؟
تو اور کیا بھیاہاں جی ی ی ی ی ۔۔۔ ۔۔مقدس بیچاری تو چپ چاپ بیٹھی ہماری باتیں سنتی ہے ماشوم شی بچی ہی ہی ہی
کچھ بھی نہیں بھیاا
ہوا کیا ہے مقدس کیوں رو رہی ہو۔۔؟ کوئی پریشانی ۔۔؟عندلیب اپیا مقدس کو سمجھائیں پتا نہیں کیوں رونے پر تلی بیٹھی ہے یہ
تو اور کیا بھیا
آپی میں لیپ ٹاپ سے آکر میسج کروں گی آپ کوہوا کیا ہے مقدس کیوں رو رہی ہو۔۔؟ کوئی پریشانی ۔۔؟
اوکے بھیامقدس تم یوٹیوب پر ڈرامہ " ان کہی" سرچ کرنا ۔۔۔ 1983 کا تھا شاید۔۔۔ اتنے مزےےےے کا ڈرامہ ہے کہ بس۔۔۔ ضرور دیکھنا ۔۔۔
ہم انتظار کریں گے ۔ اور اب یہ رونا دھونا ختم اچھے بچوں کی طرح مسکراؤ ۔ شاباش ۔آپی میں لیپ ٹاپ سے آکر میسج کروں گی آپ کو
شاید یہ پاکستانی ڈرامہ ہم نے بھی دیکھا ہے ۔۔مقدس تم یوٹیوب پر ڈرامہ " ان کہی" سرچ کرنا ۔۔۔ 1983 کا تھا شاید۔۔۔ اتنے مزےےےے کا ڈرامہ ہے کہ بس۔۔۔ ضرور دیکھنا ۔۔۔
شاید یہ پاکستانی ڈرامہ ہم نے بھی دیکھا ہے ۔۔
اوکے بھیا
آئی ول ان شاءاللہ