مقدس
لائبریرین
گڈ ۔۔۔ مگر ابھی ذرا اپنی شکل کا نقشہ تو دکھاؤ اچھا والا
یہ دیکھیں اچھا ہو گیا ناں
گڈ ۔۔۔ مگر ابھی ذرا اپنی شکل کا نقشہ تو دکھاؤ اچھا والا
یہ دیکھیں اچھا ہو گیا ناں
وہ بھی آجائے گا ناںگڈ گڈ گڈ ۔۔۔ ۔ اور وہ کہاں رہ گیا۔۔۔ "ہی ہی ہی ہی " ؟
امین بھیا کل ہم نے آپ کو فیس بک پہ ایڈ کیا تھا
وہ بھی آجائے گا ناں
کل میں بہت سارا روئی تھی بھیا
ایویں ہی رونا آجاتا ہے ہر بات پہ
میں تو نہیں چُپ لالہ
میں تو نہیں چُپ لالہ
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہنہ سلام نہ دعا
مقدس تو موبائل کے ترلے کر کر کے میسج پوسٹ کر رہی ہو گی
آپ کیا کر رہے ہیں لالہ ؟؟؟؟
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جیتے رہیں خوش رہیں، بھاگ لگے رہن موجاں لگیاں رہن
جبھی میں کہوں کہ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں وہ بھی اس ٹائمیہ محفل پھر ڈاؤن شاؤن ہوگئی تھی۔
آج ہم نے چھٹی ماری ہوئی ہے آفس کی اور آج ہی محفل کے نخرے شروع۔
وہ سارے آپ کے لئے ہیں لالہوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جیتی رہو خوش رہو۔۔۔
ترلے کسے کہتے ہیں؟
اور آخری لائن کے سب ٹائٹلز؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کو سب ٹائیٹلز کی کیا ضرورت بھلا ؟؟اچھا اچھا ترلے سمجھ گیا ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔
اور میرے لیے ہیں تو subtitles بھی تو دو تاکہ مجھے بھی تو سمجھ میں آئیں ۔۔۔ ۔۔۔