کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
گڑیا سٹھیا نا کہتے ہیں 60 سال کے ہوجانے ہو۔۔۔ :angel:
باقی تو ہر جی کو چکھنا ہے ۔۔۔ شچی میں :liar:
60 کے ہو گئے تو کیا ہو وہ بھائی

آپ ٹھیک کھرہے ہیں ہر کسی کو جانا ہی ہو تا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کے ہم دنیا سے ہی غافیل ہو جائیں
 

تبسم

محفلین
تھینک یو گڑیا رانی ۔۔۔ جیتی رہو۔۔۔
شکریہ بھائی مجھے اچھا لگا آپ کا غلطیائیں بتا نے کا انداز
xbitzr.gif
 

مغزل

محفلین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟ جمعہ مبارک
میں تو بہت خوش ہوں۔ یہاں بارش ہو رہی ہے آج۔ الحمد اللہ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ
آپ کو بھی عید الایّام سیّد الایّام جمعہ مبارک ہو
مالک کا کرم ہے فرحت بہن ، آپ کیسی ہیں ؟
ارےےے۔۔ کہاں کہاں کہاں ؟؟ کہاں بارش ہو رہی ہے ۔۔؟
ہماری طرف تو بس ایک زور کا چھانٹا پڑا اور بس۔۔۔:sad:
 

مغزل

محفلین
اور ہم جمعہ کی نماز کے لیے جارہےہیں ۔ ۔۔ اللہ حافظ ۔۔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا۔۔:rolleyes:
 
ہمارا خیال ہے کہ ٹائپنگ کا ایک دور گذر جانے کے بعد ایک بڑی تعداد پروف ریڈنگ پر لگانی ہوگی۔ کیوں کہ اس وقت سب سے زیادہ مواد غیر پروف ریڈ شدہ حالت میں موجود ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top