محمد امین
لائبریرین
وعلیکم السلام یکے از امین
"یکے از" مطبوعات میں تو سنا تھا۔۔۔یہاں کیا مطلب ہوا اس کا؟
وعلیکم السلام لالہ
کیسے ہیں؟؟؟
اچھا ہوں ۔۔۔۔ تم سناؤ۔۔
وعلیکم السلام یکے از امین
وعلیکم السلام لالہ
کیسے ہیں؟؟؟
ویسے میرا خیال ہے کہ بندہ کام ہی کرتا رہے تو اچھا ہے فاراغت بھی ذہنی بیماری کا سبب بنتی ہے لالہجی گڑیا۔۔ کام کام کام کام اور کام
میں بھی بہت اچھی ہوں لالہ"یکے از" مطبوعات میں تو سنا تھا۔۔۔ یہاں کیا مطلب ہوا اس کا؟
اچھا ہوں ۔۔۔ ۔ تم سناؤ۔۔
یکے اصل میں یکّہ سے جمع کا صیغہ کشید کر کے یکّے کیا ہے ۔۔ یعنی امین ٹرانسپورٹ"یکے از" مطبوعات میں تو سنا تھا۔۔۔ یہاں کیا مطلب ہوا اس کا؟
جی گڑیا ٹھیک کہا ۔میں تو یوں بھی سٹھیا گیا ہوں ۔۔ بس کوئی دن آتا ہے کہ انٹا غفیل ہوجاؤں دنیاجاتی سے ۔۔ویسے میرا خیال ہے کہ بندہ کام ہی کرتا رہے تو اچھا ہے فاراغت بھی ذہنی بیماری کا سبب بنتی ہے لالہ
یکے اصل میں یکّہ سے جمع کا صیغہ کشید کر کے یکّے کیا ہے ۔۔ یعنی امین ٹرانسپورٹ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کہاں سے مسکرؤں بھائی شمشاد بھائی اور پپوبھائی دونو مل کر مجھے تھانہ لئے جارہے ہیں
کہاں سے مسکرؤں بھائی شمشاد بھائی اور پپوبھائی دونو مل کر مجھے تھانہ لئے جارہے ہیں
ہائیںجی گڑیا ٹھیک کہا ۔میں تو یوں بھی سٹھیا گیا ہوں ۔۔ بس کوئی دن آتا ہے کہ انٹا غفیل ہوجاؤں دنیاجاتی سے ۔۔
اور نہیں تو کیا ۔۔۔ 60 سال سے اوپر کا ہوں ۔۔۔ اب لگتا 22 25 سال کا ہوں تو میرا کیا قصور بہنا ؟؟
میرے سمجھ نہیں آتا بھائی آپ کو کیا ہو جاتا ہے اسطرح کی باتئیں کیوں کر تے ہیں آپجی گڑیا ٹھیک کہا ۔میں تو یوں بھی سٹھیا گیا ہوں ۔۔ بس کوئی دن آتا ہے کہ انٹا غفیل ہوجاؤں دنیاجاتی سے ۔۔
بری بات تبسم بٹیا۔ ہم نے تو بہت روکا آپ کو فرحت آپی کے کہنے پر آپ کے حصّے کی ڈانٹ بھی کھائی مگر آپ خود چلی گئیں تھانے میں تو ہمارا کیا قصور۔۔۔ اب روئیں نہیں ہمارا دل جلتا ہے ۔۔ بہنوں کو تو بس ہنسنا مسکرانا چاہیے ۔۔ کیوں سعود بھائی ۔۔۔ ؟؟ ۔۔۔ ورنہ ہم بھی روٹھ جائیں گے ۔۔۔ ۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہا یہ کون بولا آپ کو لالہ؟؟؟اور نہیں تو کیا ۔۔۔ 60 سال سے اوپر کا ہوں ۔۔۔ اب لگتا 22 25 سال کا ہوں تو میرا کیا قصور بہنا ؟؟
گڑیا سٹھیا نا کہتے ہیں 60 سال کے ہوجانے ہو۔۔۔میرے سمجھ نہیں آتا بھائی آپ کو کیا ہو جاتا ہے اسطرح کی باتئیں کیوں کر تے ہیں آپ
کس کی مجال ہے جو ہماری پیاری سی بہن کو تھانے کا رخ دکھائے؟ اب ہم آ گئے ہیں تو سب دیکھ لیں گے۔ بس آپ مسکراتی رہیں۔
بھائی مجھے کیا پتا تھا شمشاد بھائی اور پپوبھائی مجھ معصوم پر ہی علظام لگادئیں گے میں تو وہاں گواہی دینے گئی تھیبری بات تبسم بٹیا۔ ہم نے تو بہت روکا آپ کو فرحت آپی کے کہنے پر آپ کے حصّے کی ڈانٹ بھی کھائی مگر آپ خود چلی گئیں تھانے میں تو ہمارا کیا قصور۔۔۔ اب روئیں نہیں ہمارا دل جلتا ہے ۔۔ بہنوں کو تو بس ہنسنا مسکرانا چاہیے ۔۔ کیوں سعود بھائی ۔۔۔ ؟؟ ۔۔۔ ورنہ ہم بھی روٹھ جائیں گے ۔۔۔ ۔۔۔
لو بتاؤ۔۔ ارے ہم واقعی میں اوور ٹائم ملا کر ساٹھ کیا چھیاسٹھ سال کے ہوچکے ہیں۔۔۔ اس میں تجربات تو شامل کیے نہیں ہے ورنہ دو چار ہزار کا بابا ہوں میں ۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا یہ کون بولا آپ کو لالہ؟؟؟
نئیں (نہیں کو نئیں بھی لکھتے ہیں ) پتہ تھا تو گڑیا ہم نے تو روکا تھا نا ؟؟ تھانہ کوئی اچھی جگہ تھوڑی ہے گڑیا رانی ۔۔ آئندہ مت جانا پلیزززز۔۔۔
بھائی مجھے کیا پتا تھا شمشاد بھائی اور پپوبھائی مجھ معصوم پر ہی علظام (الزام) لگادئیں (لگا دیں) گے میں تو وہاں گواہی دینے گئی تھی