مجھے اس کا علم نہیں تھا۔۔۔ میں تو سمجھتا تھا کہ تدریسی سطح پر سندھی ہی موجود ہے۔۔۔ ۔
میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو دیگر زبانوں میں سندھی اور پنجابی کے علاوہ فارسی ، عربی ، فرانسیسی ، جرمن وغیرہ بھی شامل ہیں تدریسی سطح پر ۔
فارسی عربی جرمن وغیرہ تو ہیں ہی۔۔۔ میری مراد علاقائی زبانوں سے تھی۔۔ جس طرح پرائمری اور سیکنڈری میں سندھی پڑھائی جاتی ہے کیا ویسے ہی پنجابی، پشتو اور بلوچی بھی پڑھائی جاتی ہیں؟؟
وعلیکم السلام فہیم کیسے ہو ۔۔۔ ۔ہم ٹھیک ہیں
کیوں بٹیا رانی؟
میں بس سب سے ناراض ہوں
میں بس سب سے ناراض ہوں
مجھے نہیں پتا فہیم بھیا