عائشہ عزیز
لائبریرین
مقدس اور عائشہ عزیز تم دونوں کا ادھار لیا ہوا ہے کیا ہم بھائیوں نے جو نہ مسکرانے کی قسم کھائے بیٹھی ہو؟؟؟
سوری بھیا لوگ اوراپیامقدس ، عائشہ عزیز آپ دونوں بھائیوں کو کیوں پریشان کر رہی ہیں ۔
یہ لیں
مقدس اور عائشہ عزیز تم دونوں کا ادھار لیا ہوا ہے کیا ہم بھائیوں نے جو نہ مسکرانے کی قسم کھائے بیٹھی ہو؟؟؟
سوری بھیا لوگ اوراپیامقدس ، عائشہ عزیز آپ دونوں بھائیوں کو کیوں پریشان کر رہی ہیں ۔
کچھ بھی نہیں بھیا
سوری بھیا لوگ اوراپیا
یہ لیں
ثانیہ مرزا کو اتنا یاد کیا کہ وہ سیدھا پاکستان ہی آگئیں ۔
منہ ہی ایسا ہے بھیا۔تو پھر یہ منہ کیوں لٹکا ہوا ہے
مرغی کیوں چرائی مرغا چرا لیتے ۔یوں لگتا ہے ہم بھائیوں نے ان کی مرغی چرائی ہے
جی بھیا ۔شاباش ۔۔۔ مسکرانے رہا کریں بھئی سب لوگ ۔۔۔ ۔ اور ناراض ناراض بھی نہ کھیلا کریں۔۔۔ اور غصہ بھی نہ ہوا کریں۔۔۔ اور لڑائی بھی نہ کیا کریں۔۔۔ ورنہ پتا ہے کیا ہوگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جب ہوگا نا ۔۔۔ ۔تب پتا لگے گا کیا ہوگا
السلام علیکم اپیامیں ناراض تو نہیں ہوں آپی
پر ایسی ہی غصہ ہو رہی ہوں
پتا نہیں کیوں
منہ ہی ایسا ہے بھیا۔
بیچاری ثانیہ دوسری بیوی بننے کے لیے بھی راضی ہوگئی ۔یاد کیا کہ آپ نے
جبردستی یاد کورایا
میں مجاما ۔ چھوٹی گڑیا بھی آج مجاما ۔عندلیب اپیا اب چھوٹی گڑیا لوگ ٹھیک ہیں ناں اور آپ کیسی ہیں؟
بیچاری ثانیہ دوسری بیوی بننے کے لیے بھی راضی ہوگئی ۔
بے وقوف ۔۔
ہمارے فہیم بھیا کے پاس آتیں تو ہمارے بھیا کتنا خوش رکھتے ۔
لگا لیں سوتے میں سنے گی ہی نہیں بھیالگتا ہے پھر نمی کو آواز لگانی پڑے گی
مطلب ٹھیک ناں؟میں مجاما ۔ چھوٹی گڑیا بھی آج مجاما ۔
وعلیکم السلام چنداالسلام علیکم اپیا
کیا ہوا آپ کو؟
میرے سے تو غصہ نہیں ہیں ناں؟