بھیا کون ہے بڑا ۔۔؟
السلام علیکم سب کو۔۔۔ ۔
السلام علیکم سب کو
لالہ میں تو نہیں کہوں گی ایسا آپ کوتمام چھوٹے بھائیوں اور بہنوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمیں گھر میں چھوٹے "بھائی صاحب" کے نام سے پکارتے ہیں۔۔۔ ۔تو ہمیں خوشی ہوگی اگر یہاں بھی اسی نام سے پکارا جائے
کیا حال ہیں فہیم لالہ اور ہیلن کیسی ہے ؟؟ بات ہوئی اُس سے ؟؟؟وعلیکم السلام۔
کیا حال ہیں فہیم لالہ اور ہیلن کیسی ہے ؟؟ بات ہوئی اُس سے ؟؟؟
ابھی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا، ابھی تو امی کو لیکر ایک ہی جگہ گئے تھے ناں، یاد ہے ناں کہ یہ بھی بھول گئے۔
کیوں بھئی؟لالہ میں تو نہیں کہوں گی ایسا آپ کو
فہیم بھیا
آپ کہاں تھے اتنی دیر سےیس میمی حکم
میں ٹھیک ہوں چندا آپ سناؤ؟؟؟وعلیکم السلام ناعمہ
کیسی ہو
حال ابھی تک حال میں ہی ہیں بے حال نہیں ہوئے
باقی ہیلن کیا ہماری تو ہیلن کے جاننے والوں سے بھی بات ہوگئی ہے
آپ کہاں تھے اتنی دیر سے
میری مرضیجی جی بالکل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مگر وہ جگہ وہ نہیں تھی جس کے بارے میں آپ گمان کر رہے ہیں
کیوں بھئی؟
یعنی لڑکیاں بدل لی ہیں ایک دوسرے سے ؟؟؟؟ناعمہ عزیز
ہماری ہیلن کے مستقبل قریب مین ہونے والے جیجا جی یعنی ہیلن کی فرینڈ سمانتھا کے وہ
یعنی بس سمجھ جاؤ۔
ان سے بات ہوچکی ہے۔
کیوں محمد امین بھیا ٹھیک کہا نہ
یعنی لڑکیاں بدل لی ہیں ایک دوسرے سے ؟؟؟؟
میرے سر میں درد ہو رہا ہےمیں ٹھیک ہوں چندا آپ سناؤ؟؟؟