فہیم
لائبریرین
یہی پہ ہوں بھیا
سب خیریت ہے نہ۔
مجھے ایسا کیوں لگ رہا جیسے تمہارا موڈ ابھی اچھا نہیں ہے
یہی پہ ہوں بھیا
نہیں کہا پر آپ کے مزاج کو سمجھتے ہیں ناں ہم ۔ہم نے کیا ایسا کچھ کہا
فہیم میں کافی ہر طرح کی بہت اچھی بناتی ہوں اور یہ بات سب مانتے بھی ہیں۔ چائے بھی اتنی بری نہیں بناتی۔ لیکن میری اماں اور میری باس کے ہاتھ کی چائے واقعی ہی بہترین ہوتی ہے۔ ان کے مقابلے میں میری چائے ایویں ہی ہے۔
شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ جیسے چائے کے رسیا بندے سے مجھے ایسی ہی تعریف کی توقع تھیفرحت آپ کی چائے بنانے کی ترکیب تاریخ میں سنہری الفاظ سے لکھنے کے قابل ہے۔
نہیں کہا پر آپ کے مزاج کو سمجھتے ہیں ناں ہم ۔
جی
ہاں جی۔ بالکل۔ لیکن ڈریں نہیں چائے بھی اچھی بناتی ہوں سچ میں۔ بس کبھی کبھی جب موڈ نہ ہو تو گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔یعنی اگر کبھی آپ ہماری میزبان ہوں تو ہم چائے کے بجائے کافی کی فرمائش کرڈالیں
ہمممم ۔ہمارے مزاج میں تو پسندیدگی کا اول درجہ
ذہانت ہے
یاد رہے ذہانت۔
چنٹ چلاکی نہیں
الحمدللہ بھیاسب خیریت ہے نہ۔
مجھے ایسا کیوں لگ رہا جیسے تمہارا موڈ ابھی اچھا نہیں ہے
ہاں جی۔ بالکل۔ لیکن ڈریں نہیں چائے بھی اچھی بناتی ہوں سچ میں۔ بس کبھی کبھی جب موڈ نہ ہو تو گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔
نہیں بھئی۔ تسلی رکھیں۔ مہمانوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔اور اگر آپ کا موڈ بگڑا ہوا ہی ہوا اس وقت
تو ہم کوتو پھر وہ بلیک کافی نما چائے پینی پڑ جائے گی نہ
چلیے کوئی توسمجھدار بھائی ہے ہمارا ۔ہمارے مزاج میں تو پسندیدگی کا اول درجہ
ذہانت ہے
یاد رہے ذہانت۔
چنٹ چلاکی نہیں
نہیں بھئی۔ تسلی رکھیں۔ مہمانوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔
چلیے کوئی توسمجھدار بھائی ہے ہمارا ۔
بھیا کون ہے بڑا ۔۔؟شکریہ ادی
یہ کہیں کہ آپ بڑوں کی صحبت سے ہم نالائقوں میں بھی کچھ سمجھ آگئی ہے
جیتی رہو گڑیا۔ بس یوں بھی آواز دی تھی اپنی بہنا۔۔۔جی بھیا
میں بھی آگئی
کیسے ہیں آپ