بھیا موبائل سے ہوں آنلائن
تیمور گھور رہے ہیں مجھے
آپ سنائیں حسن بھائی کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
اور کراچی میں ایسے واقعات تو اب عام سی بات معلوم ہوتے ہیں
ہاں ناں
بس آپ سب کو مس کر رہی تھی ناں
ہاں بہت دُکھ کی بات ھے فہیم آپ دیکھیں کہ یہ تین وکیل ایک ہی گھر کے چشم و چراغ تھے، صفِ ماتم بِچھ گئی ہوگی جب تین تین جنازے ایک ہی گھر سے نکلے ہونگے۔
آج کل کے بچے ہشیار ہوگئےہیں
اور کیا ہورہا ہے وہاں۔
کھانا وانا کھالیا۔
اور آج کسی بچے کا لیپی تو نہیں چھینا نا
السلام علیکم
آج کل کے بچے ہشیار ہوگئےہیں
کہتا ہے آنی آپ واپس نہیں دیتیں
گندا بچہ
ایم فائن بھیا اینڈ سٹیل دیر یٹوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری اور آج کی دعوت کیسی رہی؟
آمین۔ اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے۔اللہ ہدایت دے سب کو کہ وہ ایسے گھناؤنے کاموں سے باز رہیں۔ آمین
ایم فائن بھیا اینڈ سٹیل دیر یٹ
ہاہاہاہاہاہا،
یعنی آج چلاکو ماسی کی چلاکی نہیں چلی
می ٹو بھیااہم آپ کو مس کر رہے ہیں بٹیا رانی۔
میں نے کہہ دیا اسے کہ نیکسٹ ٹائم نو چاکلیٹ فور ہم
می ٹو بھیاا
حسن بھائی آپ کیسے ہیں
کیا آپ محب بھائی ک. بھائی ہیں
سیم سر نیم ناں