امیداورمحبت
محفلین
بہت اچھی ۔۔آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں امید بٹیا رانی؟
بہت اچھی ۔۔آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں امید بٹیا رانی؟
بہت اچھی ۔۔آپ کیسے ہیں؟
انتظار ۔۔انتظارالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور آپ کی مسکان کے متمنی ہیں۔
انتظار ۔۔انتظار
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام امی جان۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں اور آج کھانے میں کیا تیار کیا؟
ٹھیک ہے بیٹااچھا امی جان، اب ہم کالج جا رہے ہیں، وہاں پہونچ کر ان شاء اللہ آن لائن ہو سکیں گے۔
السلام علیکم بہنوں، بھائیوں، بیٹوں اور بیٹیوں
کیسے ہیں سب؟
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنٹی۔
ہم اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک
آپ کیسی ہیں۔
ہم بھی ذرا اٹھ رہے تھے یہاں سے۔
آپ ذرا محفل میں چہل قدمی فرمائیں
انشاءاللہ پھر ملاقات ہوتی ہے۔
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ہوں
اوکے میں ذرا یہاں چہل قدمی کرتی ہوں
آج ہم تھوڑی دیر کے لیے اپنی بہن کے پاس چلے گئے تھے ۔کچھ ضروری بات کرنی تھی ۔آج عندلیب اپیا بھی جانے کہاں غائب ہیں۔
السلام علیکم ۔
آج ہم تھوڑی دیر کے لیے اپنی بہن کے پاس چلے گئے تھے ۔کچھ ضروری بات کرنی تھی ۔
ویسے وہ محفلین میں سعود بھائی کو جانتی ہیں ۔ فہیم بھائی کا بھی تعارف کروا دیں گے۔کہیں وہ بات فہیم بھائی اور ہیلن کے حوالے سے تو نہیں تھی؟
ویسے وہ محفلین میں سعود بھائی کو جانتی ہیں ۔ فہیم بھائی کا بھی تعارف کروا دیں گے۔
سعود بھیا انھیں اردو لکھنا نہیں آتا ۔۔اپیا رانی، آپ ان کو محفل سے ہی متعارف کروا کر محفلین بنوا دیں ناں۔