فہیم آپ نے بتایا نہیں آپ کے اوتار میں ایک مرچ کی ڈنڈی اُلٹی کیوں ہے؟
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔ بہت مصروف۔۔۔ ۔ اور ابھی نیند کا یہ عالم ہے کہ لیٹیں اور سو جائیں
شمشاد بھائی ہم نے تو باقاعدہ اقتباس لے کر لکھا ہے جواب آپ نے دیکھا نہیں شاید صفحہ 34 پوسٹ نمبر 672
یہ سب اس تڑی کا کیا کرایا ہے جو آپ ٹیلی فون کے دفتر میں جا کر ان کے عملے کو دے کر آئے تھے۔ہمارا ٹیلے فون ڈیڈ ہے۔۔۔ پڑوسی کا وائی فائی استعمال کر رہے ہیں۔۔۔
وہ وضاحت قابل قبول نہیں۔ تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
شکریہ شمشاد بھائی
بس یہ سمجھ لیں کہ سیدھے چلتے چلتے کبھی کبھی بندہ پٹری سے اتر جاتا ہے
اس کا مطلب ہے سات حصوں میں چھ حصے سیدھے اور ایک حصہ اُلٹا۔
ظاہر ہے آپ نے خود ہی الٹی رکھی ہو گی، اب خود سے تو ہونے سے رہی۔