کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
آپ کو مذاق سوجھ رہا ہے۔۔۔ :( ٹماٹر بھی میں نے سارے استعمال کر لیے ہیں ۔۔؟ اب اگر باہر جا کر لانے کو کہوں گی کسی کو تو شامت آجائے گی ۔

کوئی بات نہیں آپی۔۔ میری اس وجہ سے اکثر آتی ہے کیونکہ مجھے شاپ سے واپس آنے کے بعد یاد آتا ہے کہ یہ بھی چاہیے تھا
آپ ناں بھیا سے معصوم بن کر کہیں۔۔ جلدی مان جائیں گے
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام زین بھیا
کیسے ہیں آپ۔۔ نیٹ خراب تھا یا آپ خالہ کی طرف گئے ہوئے تھے
ہی ہی ہی
کم آن بھیا ٹیل آس دا ٹرتھ
میری طبیعت ٹھیک نہیں۔ کل آفس سے بھی چھٹی کی تھی۔
خالہ کا گھر اور ہمارا گھر ایک ہی شہر میں ہے اس لئے اگر جانا بھی ہوتو محفل سے چھٹی نہیں مارنی پڑتی :)
 

مقدس

لائبریرین
میری طبیعت ٹھیک نہیں۔ کل آفس سے بھی چھٹی کی تھی۔
خالہ کا گھر اور ہمارا گھر ایک ہی شہر میں ہے اس لئے اگر جانا بھی ہوتو محفل سے چھٹی نہیں مارنی پڑتی :)
اوووو آپ بھی بیمار ہو گئے بھیا
کیا ہوا تھا
اب کیسا فیل کر رہے ہیں۔۔ اور میڈیسن لی آپ نے
 

عندلیب

محفلین
کوئی بات نہیں آپی۔۔ میری اس وجہ سے اکثر آتی ہے کیونکہ مجھے شاپ سے واپس آنے کے بعد یاد آتا ہے کہ یہ بھی چاہیے تھا
آپ ناں بھیا سے معصوم بن کر کہیں۔۔ جلدی مان جائیں گے
اب تو کچھ کرنا ہی پڑے گا ۔اگر نہں لائیں گے تو وہی تیز مرچوں والی چٹنی کھلا دوں گی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top