فہیم
لائبریرین
اٹ مسٹ بی آ نیو ون۔
بٹ آئی کانٹ افورڈ اٹ
اٹ مسٹ بی آ نیو ون۔
میں تو الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں بھیاالحمد للہ ہم بخیر ہیں اور آپ کو بہت مس کر رہے ہیں۔ اور منتظر ہیں کہ بٹیا رانی کی طرف سے "پوری طرح ٹھیک" ہونے کی خبر آئے۔
بھائی شمشاد ذرا بتائیں اور ساتھ وجہ بھی بتائیں
اوو سو سوئیٹ
بٹ بھیا یو فورگاٹ
آئس، شوگر اینڈ لو از آل کوٹڈ ود بٹر
ہی ہی ہی ٹو میک اٹ ایکسٹرا ٹیسٹی
میں تو الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں بھیا
اووو اس کا مطلب ہوا کہ بھیا کو جانے دیا جائےپپو بھائی نے شادی، ارے نہیں شادیوں پر جانا ہے۔ سونے پر سہاگہ یہ کہ شادیاں بھی سسرال میں ہیں۔
اب بتائیں ذراہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میں جھوٹ تو نہیں بولتی بھائی۔۔۔ آپ جانتے ہیں ناںآپ اتنا خوبصورت جھوٹ کیسے بول لیتی ہیں ننھی پری؟
اووو اس کا مطلب ہوا کہ بھیا کو جانے دیا جائے
ہممم ممم م
اب بتائیں ذرا
میں جھوٹ تو نہیں بولتی بھائی۔۔۔ آپ جانتے ہیں ناں
ایسا تو نہیں ہوتا ہو گا بھیا۔۔ ہی ہی ہیاگر نہ گئے ناں تو ان کی بیگم نے ان کو ان کے گھر سے نکال دینا ہے۔
مجھے معلوم ہے کہ میمی کو مکھن پسند نہیں۔
تو اس کے لیے ان سب چیزوں کو مکھن میں لپیٹنے کی ضرورت نہیں
البتہ تھوڑا سا ریڈ چلی پاوڈر چھڑکا جاسکتا ہے کہ مٹھاس کے ساتھ تھوڑا تیکھا پن بھی آجائے
یہ جو امیاں ہوتیں ہیں ناںامی کو فون کر کے اس بات کی توثیق کر لیں؟
چلیں یہ بھی چلے گا بھیا
یہ جو امیاں ہوتیں ہیں ناں
ان کو اپنے موٹے تازے بچے بھی سوکھے سوکھے لگتے ہیں۔۔
جیسے ہماری امی
ایسا تو نہیں ہوتا ہو گا بھیا۔۔ ہی ہی ہی
تو اور کیا سسرال والوں کی شادی پہ نا جانے کا مطلب پتہ ہےاووو اس کا مطلب ہوا کہ بھیا کو جانے دیا جائے
ہممم ممم م