السلام علیکم ۔
ہم ٹھیک ہیں آپ کیسی ہیں ۔۔؟پپو بھیا اور شمشاد بھیا اگر جانے کو دل نہ کرے تو ذبردستی تھوڑا جاتے ہیں
وعلیکم السلام عندلیب آپی
کیسی ہیں آپ
میں بھی اچھی ہوں آپی۔۔ کیا کر رہی ہیں آپ۔ہم ٹھیک ہیں آپ کیسی ہیں ۔۔؟
ہم ٹھیک ہیں ۔ آپ کا انتظار کرتے کرتے سوگئے تھے۔۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری بے حد پیاری اور دلاری اپیا رانی؟
نہاری بنانے کےلیے تیاری کر رہی ہوں ۔ پائے بہت دیر گلانے پڑتے ہیں ناں۔میں بھی اچھی ہوں آپی۔۔ کیا کر رہی ہیں آپ۔
ہم ٹھیک ہیں ۔ آپ کا انتظار کرتے کرتے سوگئے تھے۔۔
مقدس نے کیا کھایا آج ۔۔؟
نہاری بنانے کےلیے تیاری کر رہی ہوں ۔ پائے بہت دیر گلانے پڑتے ہیں ناں۔
پر ہم پیغام کی بات نہیں کر رہے ہیں ۔۔ہمارا فون تو سرہانے ہی رکھا ہوتا ہے اپیا رانی، فون یا گی میل پر رنگ کر لیا ہوتا۔
رات ہمیں کچھ ایسے نیند آ گئی کہ آپ کے پیغام کا جواب تو دور، اس کے آنے کا انتظار بھی نہ کر سکے۔ وہ تو آنکھ کھلی تب دیکھا۔
مٹی کا برتن یہاں کہاں سے لائیں ۔۔؟ ہم جیسے جلد باز کے لیے اتنی دیر انتظار کرنا مشکل ہے۔روایات کے مطابق تو مٹی کے برتن میں ہلکی آنچ پر کم از کم چوپیس گھنٹے۔
پر ہم پیغام کی بات نہیں کر رہے ہیں ۔۔
مشکل نہیں ہے کچھ بھی گر ٹھان لیجیے۔وہ تو ہم ڈھونڈھتے رہ گئے تھے اور ہمارے پر ہی نہیں ملے تو کیسے پہنچتے؟
آپ بھی عجیب ہیں دل نہ بھی کرے تو کھا لیجیے ۔وہ عندلیب آپی میرا دل نہین کر رہا کھا نے کو
مشکل نہیں ہے کچھ بھی گر ٹھان لیجیے۔
وہ عندلیب آپی میرا دل نہین کر رہا کھا نے کو
ہم مذاق کر رہے تھے سعود بھیا آپ فکر نہ کریں۔مشکل نہ بھی ہو تو بھی موجودہ حل بہت مہنگا ہے، ہماری استطاعت سے بعید۔
بالکل بھی بھوک نہیں لگ رہی۔ بس میرا دل اورنجز کھانے کو کرتا ہےآپ بھی عجیب ہیں دل نہ بھی کرے تو کھا لیجیے ۔
ویسے فکر مت کریں تھوڑی ہی دنوں میں اتنی بھوک لگے گی کود ہی کھانے۔۔۔ ۔